خبردار،موبائل صارفین ہو جائیں ہوشیار،پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

0
52

خبردار،موبائل صارفین ہو جائیں ہوشیار،پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

سوشل میڈیا صارفین کمپنیوں کے نام پر انعام کے متعلق گردش کرنے والے جعلی لنکس سے ہوشیار رہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کا اکاؤنٹ وڈیٹا ہیک کرنے کے لیے ہیکرز کی جانب سے مختلف کمپنیوں کے نام سے جعلی لنکس بھیجے جا رہے ہیں۔ان لنکس میں صارفین کو فری گفٹ کا لالچ دیا جاتا ہے۔ لہذا سوشل میڈیا صارفین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ایسے لنکس سے محتاط رہیں جن کو 5 سے 10 گروپس میں شیئر کرنے پر انعام کا لالچ دیا جاتا ہے۔بصورت دیگر نقصان کا ذمہ دار صارف خود ہو گا۔

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ محمد اسد الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگ جو انجانے میں ایسے لنکس پرکلک کر چکے ہیں اور شیئر کر چکے ہیں وہ فوری طور پر شیئر کیے گئے لنکس کو ڈیلیٹ کریں تا کہ دوسرے لوگ اس پر کلک نہ کریں۔ اس کے علاوہ فوری طور پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پاسورڈ تبدیل کریں اور اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی سکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے ٹو سٹیپ ویری فکیشن کا استعمال کریں تا کہ اگر صارفین کی کسی غلطی کی وجہ سے نو سربازوں کے پاس پاسورڈ چلا بھی جائے تو وہ اکاؤنٹ کو صارف کی تصدیق کے بغیر لاگ ان نہ کریں۔

مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے

فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

پنجاب میں بھی دوبارہ کرونا کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے، خطرے کی گھنٹی

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

Leave a reply