اس آئین پرقربان؟جوسیاست دن کورعائتیں دے ،ملک کے لیےجان داؤ پرلگانے والاغدارٹھہرایا جارہا ہے،خالد مقبول صدیقی

0
44

کراچی: اس آئین پرقربان؟جوسیاست دن کورعائتیں دے ،ملک کے لیےجان داؤ پرلگانے والاغدارٹھہرایا جارہا ہے،وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کیسا انصاف ہے ملکی دولت لوٹنے والوں کو وفادار کہا جارہا ہے اور ملک کے لیے جان داؤ پر لگانے والا غدار ٹھہرایا جارہا ہے۔

پاکستان میں کسی کوپرویزمشرف کو سزاکے فیصلے سے فائدہ ہویا نہ ہوبھارت کوضرورہوا

خالد مقبول صدیقی نے مشرف کے خلاف فیصلے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علیل پرویز مشرف کو دفاع کا موقع دیا جانا چاہئے۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پرویز مشرف کی عسکری خدمات نمایاں ہیں، کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے مشرف کی خدمات مثالی ہیں، ان پر دولت لوٹنے اور کرپشن کا کوئی الزام نہیں ہے۔

عدالتی آمریت !سپریم کورٹ نے انسانی سہولیات کی درخواست مسترد کر دی

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا اس سے قبل کہنا تھا کہ مرتکب شخص کی مدد کرنے والے بھی سزا کے مستحق ہوتے ہیں، پرویز مشرف کے خلاف فیصلے میں ایسا کچھ نظر نہیں آرہا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا تھا کہ آئین شکنی محض مارشل لا یا ایمرجنسی کا نام کیوں ہے؟ نام نہاد جمہوری حکومتیں بھی آئین سے روگردانی کرتی نظر آتی ہیں۔

پرویزمشرف ہماری شان ،سابق فوجیوں کی تنظیم نےمسلح افواج کے ترجمان کے بیان کی تائید…

Leave a reply