مجھ سے دوستی کرو گی ؟خاتون کو دوستی کی آفر کرنیوالا ملزم گرفتار
مجھ سے دوستی کرو گی ؟خاتون کو دوستی کی آفر کرنیوالا ملزم گرفتار
مجھ سے دوستی کرو گی ،خاتون کی ون فائیو پر کال، فیصل ٹاؤن پولیس نے بروقت کارروائی کی
پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے حازق نامی ملزم گرفتارکر لیا، متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ میں آفس سے واپس آ رہی تھی تو ملزم نے میرا راستہ روکا،ہراساں کیا،مموبائل نمبر مانگا اور دوستی کرنے کی آفر کرنے لگا،خاتون نے ون فائیو پر کال کی تو پولیس فوری مدد کے لئے پہنچی اور ملزم کو گرفتار کر لیا
ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا ہے کہ فیصل ٹاؤن پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا خواتین کو ہراساں اور بدتمیزی کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں خواتین فوری مدد کیلئے پولیس سیفٹی ایپ ڈاون لوڈ کریں،
قبل ازیں 16 سالہ لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے کا معاملہ،ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کے حکم پر فیصل ٹاؤن پولیس نے بروقت کارروائی کی اور دونوں ملزمان گرفتار کر لئے، گرفتار ملزمان میں عاصم اور مرتضی شاہد شامل ہیں، متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ملزمان حوالات میں بند ہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کا کہنا ہے کہ خواتین کا جنسی استحصال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،ملزمان کو قرارواقعی سزا دلوانے کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کریں گے،
بدمعاش تھانوں میں حاضری لگوانے پنہچ گئے۔۔ڈی آئی جی آپریشنز محمد عابد خان کا کہنا ہے کہ لاہور میں غنڈہ عناصر کی کوئی جگہ نہیں۔ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر رضا تنویر نے تمام ایس ایچ اوز کو بدمعاشوں کی حاضریاں مکمل کروانے کی ہدایت کردی،تھانہ گلشن راوی۔ملت پارک۔نواں کوٹ میں 05 بدمعاشوں نے حاضری لگوائی۔ تھانہ گلشن راوی میں نادر گجر اور سفارش علی نے حاضری لگائی۔ تھانہ ملت پارک میں خاور ڈوگر اور صابر عرف کالی نے حاضری لگائی نواں کوٹ میں ذوالفقارعرف بھٹو نے حاضری لگائی ،ڈی آئی جی آپریشنز محمد عابد خان کا کہنا ہے کہ تھانہ جات میں بدمعاشوں کی حاضریوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
بھارتی فوجی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر 14 برس تک عزت لوٹتا رہا،مقدمہ درج
بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟
بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی
ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا
ایک برس میں 10 ہزار سے زائد کسانوں نے کس ملک میں خودکشی کی؟
فرار ہونیوالے ملزمان میں سے کتنے ابھی تک گرفتار نہ ہو سکے؟
طالب علم سے زیادتی کر کے ویڈیو بنانیوالے ملزم گرفتار
ملازمت کے نام پر لڑکیوں کی بنائی گئیں نازیبا ویڈیوز،ایک اور شرمناک سیکنڈل سامنے آ گیا
200 سے زائد نازیبا ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
شادی کے جھانسے میں آ کر تعلق قائم کر لیا، اب بلیک میل کیا جا رہا،سٹیج اداکارہ
گلی کے پانچ بچوں سے بدفعلی کرنیوالا ملزم گرفتار
مسجد کا خادم گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کر کے فرار
لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار
طلاق دینے کی رنجش،ملزم نے کیا گھناؤنا کام
طالبہ کے ساتھ سکول کے چوکیدار نے کی زیادتی، والد کی انصاف کیلئے دہائی