خاتون پر زیادتی کا الزام،عوام ان ایکشن، مولوی کے سر کے بال، داڑھی مونڈوا دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول کے شہر لاڑکانہ میں امام مسجد پر گھناؤنا الزام لگا کر داڑھی اور سر کے بال منڈوا دیئے گئے

واقعہ لاڑکانہ میں پیش آیا جہاں لاڑکانہ میں گھر والوں نے مسجد کے امام مولوی کو رسیوں سے باندھ کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا مولوی کے سر کے بال مونچھیں اور داڑھی بھی منڈوا دی گئی، مولوی پر الزام لگایا گیا کہ اس نے گھر میں گھس کر چوری کی ہے،اور اس دوران خاتون کے ساتھ زیادتی بھی کی ہے

دوسری جانب مولوی ماجد کا کہنا ہے کہ لیاقت نے مجھ پر جھوٹا الزام لگایا وہ اپنے دوست کے ساتھ شراب کے نشے میں دھت تھا۔لیاقت کھوکھر نے خود گھر بلایا اور میرے اوپر تشدد کر کے مونچھیں اور سر کے بال منڈوا کر تذلیل کی۔

واقعہ کے بعد مولوی ماجد تھانے پہنچے جہاں پولیس نے درخواست لینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، ایس ایس پی لاڑکانہ عمران قریشی کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے، اصل حقائق جلد سامنے آ جائیں گے، پولیس نے مبینہ طور پر زیادتی کا شکار خاتون کو میڈیکل کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے.

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

مفتی عبدالقوی کا ایک اور بڑا دھماکہ،اللہ سے وعدہ، اب یہ کام نہیں کریں گے

مفتی عبدالقوی کی خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

معروف مذہبی سکالرمفتی عبدالقوی کو حریم شاہ نے تھپڑرسید کردیا :آوازدورتک سنائی دی

کراچی:ہوٹل کےکمرے میں حریم شاہ کےساتھ کچھ وقت گزارا:پھر کیا ہوا:مفتی عبدالقوی نےسچ سچ بتادیا

مفتی عبدالقوی کو صرف تھپڑہی نہیں جوتے بھی مارے ہیں، حریم شاہ کا دعویٰ

مفتی عبدالقوی نےبہت گندی باتیں کیں؛ایسی باتیں کہ سن کرہرکوئی شرمسارہوجائے:حریم شاہ نےگفتگولیک کردی

Shares: