خاتون کی نازیبا تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزم کیخلاف عدالت کا بڑا فیصلہ
خاتون کی نازیبا تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزم کی ضمانت منظورہوئی یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں خاتون کی نازیبا تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والےملزم کی ضمانت منظورہو گئی.سپریم کورٹ نے ملزم زبیر کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا.
نوازشریف و زرداری کو چھوڑنے کا اعلان، پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی
تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم
جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں
وکیل نے عدالت میں کہا کہ ملزم زبیرنے ایجنٹس کے ذریعے خاتون کو دبئی بلوایا ،ایجنٹس نے خاتون سے ملازمت اور ویزے کے نام پر 4 لاکھ سے زائد رقم بھی لی،ملزم زبیر نے پاکستان آ کرخاتون کےساتھ نکاح کر لیا ،تفتیشی افسر نے کہا کہ خاتون نےنکاح کے بعد خلع دائرکرکےملزم کے خلاف مقدمہ درج کروادیا،پولیس نے ایجنٹس اور ملزم کو گرفتار کر لیا،ایجنٹس ضمانت پر جبکہ خاتون کا شوہر جیل میں ہے،
اکیلی عورت لفٹ لے کر فرنٹ سیٹ پر کیسے بیٹھ گئی، عدالت کے ریمارکس
نفرت انگیزمواد پھیلانے کے مجرم کی بریت کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کی جمع ہونے والی رقم، وفاقی حکومت نے بڑا مطالبہ کر دیا
جسٹس منظور ملک نے کہا کہ کیا قابل اعتراض تصاویر برآمد ہوئی ہیں؟ جس پر تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم کے موبائل کی فرانزک رپورٹ کا انتظار ہے، جسٹس منظور ملک نے استفسار کیا کہ کیا ملزمان کےخلاف انسانی اسمگلنگ کاکوئی اورکیس بھی ہے؟ سرکاری وکیل نے کہا کہ ملزمان کے کریمنل ریکارڈ کے حوالے سے علم نہیں،
پرائیویٹ سکول میں بچہ داخل کروانے کی درخواست پر سپریم کورٹ کا بڑا حکم
عدالت نے ملزم کی ضمانت منظور کر لی،.سپریم کورٹ نے ملزم زبیر کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا.