پشاور میں میاں بیوی نے مل کر ہمسایہ خاتون پر تیزاب سے حملہ کر دیا ہے. صحافی رسول داوڑ کے مطابق پشاور کے علاقے توحید آباد میں میاں بیوی نے مل کر ہمسایہ خاتون پر تیزاب سے حملہ کیاجبکہ اس تیزاب حملے میں زخمی خاتون کا برقعہ اور کپڑے بھی جھلس گئے، تیزاب گردی کا شکار خاتون اور اس کے بچے کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تیزاب حملے میں خاتون اور اس کی بغل میں موجود بچہ زخمی ہوا جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ذاتی جھگڑے پر زیارت گل نامی ملزم نے بیوی کے ساتھ مل کر ہمسایہ خاتون پر تیزاب سے حملہ کیا۔ جبکہ واقعے کے بعد تھانہ آغا میر جانی پولیس نے ملزم زیارت گل کو گرفتار کر لیا جبکہ خاتون ملزمہ کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جبکہ تاحال پولیس نے صرف ایک ملزم کو پکڑا ہے تاہم اس کی بیوی کو گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے لیکن انہیں گرفتار نہیں جاسکتا ہے.