کراچی میں دھماکے کے بعد ایک اور افسوناک واقعہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گلش اقبال میں دھماکے کے مقام کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی
پولیس کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال میں ڈسکو بیکری کے قریب سیلانی ویلفیئر کی کھڑی ہوئی گاڑی میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگی ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہے آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے
#کراچی
گلشن اقبال ڈسکو بیکری کے قریب ٹرک میں آتشزدگیگلشن اقبال میں ڈسکو بیکری کے قریب سیلانی ویلفیئر کی کھڑی ہوئی گاڑی میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگی ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہے آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے کچھ اقبال پولیس #Karachi pic.twitter.com/Ml9I1JY4PO
— Zeepk (@Zeepkkkk) October 21, 2020
، حادثے کے وقت تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کو بلڈ لگا ہوا تھا، بچوں کو فوری طور پر ریسکیو کرلیا گیا
گاڑی میں آگ لگنے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور شہریوں نے اسے دوسرا دھماکہ سمجھ لیا،
کراچی دھماکے کے بعد امدادی کاروائیاں جاری ہیں، ایدھی اور چھیپا رضاکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں
دھماکے سے 20 افراد زخمی جبکہ 5 جاں بحق ہو چکے ہیں ,واقعہ کے بعد علاقے کو مکمل سیل کر دیا گیا ہے، لوگوں کو کہا جا رہا ہے کہ عمارت کے قریب نہ آئیں ، عمارت کسی بھی وقت گر سکتی ہے، میڈیا کو بھی بلڈنگ سے دور رکھا گیا ہے،دھماکے سے پہلی منزل زیادہ متاثر ہوئی ہے،
دھماکے سے بلڈنگ کے باہر کھڑی موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے،دھماکہ نجی بینک میزان میں ہوا ہے، دھماکہ عمارت کے اندر ہوا یا باہر اس پر ابھی پولیس تحقیقات کر رہی ہے، کہا جا رہا ہے کہ دھماکے کے بعد عمارت سے سامان باہر سڑک پر آ کرگرا ہے جس کی وجہ سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دھماکہ عمارت کے اندر ہوا ہے
کراچی میں دہشت گردی کا ایک اور واقعہ ، دھماکے سے خوف و ہراس
کراچی دھماکہ، ایک شخص کی لاش نکال لی گئی، زخمیوں میں بھی اضافہ
کراچی دھماکہ، عمارت تباہ،3 اموات، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب
کراچی دھماکہ،وزیراعلیٰ سندھ نے رپورٹ طلب کر لی
کراچی دھماکہ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی حکام کا بلڈنگ کا معائنہ،کیا کہا؟
کراچی دھماکہ، اموات اور زخمیوں میں اضافہ،عینی شاہد کا بیان بھی آ گیا
کراچی دھماکہ ، سعید غنی کا جائے وقوعہ کا دورہ ،میڈیا سے بات میں کیا بتائیں تفصیلات؟
کراچی دھماکہ. دھماکے کے بعد کے ابتدائی مناظر،ویڈیو سامنے آ گئی
کراچی دھماکا کیا گیس کا تھا؟ سوئی سدرن حکام کا موقف آ گیا
کراچی کے شہری خوف زدہ نہ ہوں، ڈٰی جی رینجرز کا کراچی دھماکے کے بعد پیغام
ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ چکی ہیں، امدادی ٹیموں نے کام کا آغاز کر دیا ہے، پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے، پولیس کی جانب سے دھماکے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے