کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ بارے احمد شہزاد کے انکشافات

0
115
ahmad shehzad

پاکستان کے قومی کرکٹر احمد شہزاد نے ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ اور ذاتی ناپسندیدگی کے سبب ٹیم سے باہر نکالے جانے سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔

احمد شہزاد نے نجی ٹی وی جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن ہارنا منع ہے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں کچھ کھلاڑی ایسے بھی ہیں جن کی ہر دور میں فٹنس خراب رہی ہے مگر انہیں یہ کہہ کر کے پاس کر دیا جاتا ہے کہ یہ کھلاڑی ٹیم کی ضرورت ہیں،عمر اکمل کے بارے میں بات کرتے ہوئے احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ اس دوران ہمارے تین سے چار ایسے کھلاڑی تھے جو کہ اَن فٹ تھے، فٹنس کا ٹیسٹ بند کمرے میں لیا گیا تھا،جب فٹنس ٹیسٹ کا رزلٹ آیا تو وہ اَن فٹ کھلاڑی بھی فٹ کھلاڑیوں کی فہرست میں موجود تھے،

احمد شہزاد کا مزید کہنا تھا کہ مثال کے طور پر اگر کوئی کھلاڑی ٹیم منیجمنٹ کو نہیں پسند ہوتا تو اس کھلاڑی کا ہر ٹیسٹ بہت باریک بینی سے لیا جاتا ہے، کوئی کوتاہی نہیں برتی جاتی اور ذرا سی کمی نکلنے پر بھی فوراً ٹیم سے باہر کر دیا جاتا ہے، ایسی روایت رہی ہے کہ جسے دل چاہتا ہے فٹنس ٹیسٹ میں پاس اور جسے دل چاہتا ہے فیل کر دیا جاتا ہے،کرائیٹریا کا خیال نہیں رکھا جاتا ، جو بھی کوچ ہے یا منیجمنٹ ہے، یا کوچنگ سٹاف ہے انکو لگتا ہے یہ کھلاڑی ضروری ہے تو اسکو پاس ہی کیا جاتا ہے، یہ ہر دور میں ہوتا آیا ہے،بابر اعظم سے پہلے بھی اور اب بھی،ہر دور میں یہی ہوا ہے کہ یہ اپنا بندہ ہے یہ پرایہ بندہ ہے،

بڑا فیصلہ،مبشر لقمان سپریم کورٹ، نیب جانے کو تیار،پی سی بی ،کرکٹرزپر جوڈیشل کمیشن بنے گا؟

بھارتی فوجی افسران اور سائنسدان عورتوں کے "رسیا” نکلے

چڑیل پکی مخبری لے آئی، بابر ناکام ترین کپتان

محافظ بنے قاتل،سیکورٹی گارڈ سب سے بڑا خطرہ،حکومت اپنی مستی میں

شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت

جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ

بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کے‌خواہشمند

قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ”

شیر خوار بچوں کے ساتھ جنسی عمل کی ترغیب دینے والی خاتون یوٹیوبر ضمانت پر رہا

مردانہ طاقت کی دوا بیچنے والے یوٹیوبر کی نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی

پاکستان کی جانب سے دوستی کا پیغام اور مودی کی شرانگیزیاں

پاکستان کرکٹ مزید زبوں حالی کا شکار،بابر ہی کپتان رہے،لابی سرگرم

بابراعظم کے بھائی کا ذریعہ آمدن بتا دیں میں چپ ہو جاؤں گا، مبشر لقمان

Leave a reply