باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ مری پولیس نے اہم کارروائی کے دوران خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا

ایس پی صدر نے بتایاکہ مری پولیس نے سیاحتی مقام پر دوران ناکہ بندی ایک مشکوک موٹر سائیکل کو روکاجس پر 03نوجوان سوار تھے اور موٹر سائیکل کو سرکاری سبز رنگ کی نمبر پلیٹ لگی ہوئی تھی،پولیس کے چیک کرنے پر موٹر سائیکل سوار حسام اسلم نے خود کو سرکاری ملازم ظاہر کیاجو تحقیقات پر سرکاری شناخت پیش نہ کرسکا اورموٹرسائیکل بھی پرائیوٹ کمپنی کے نام رجسٹرڈنکلا،

جس پر تھانہ مری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حسام اسلم اوراس کے احتشام،گلفام انجم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا،ملزمان کے زیر استعمال موٹرسائیکل بھی قبضہ میں لے لیا گیا،

دوسری شادی کرنیوالے ہو جائیں خبردار،بیوی کی اجازت کے بعد کس کی اجازت ضروری؟ عدالت کا بڑا حکم

دوسری شادی کرنے والوں کےلیے ایک اور شرط لگا دی گئی،

بغیر اجازت دوسری شادی، دولہا بھائی پہنچے جیل،عدالت نے سنائی سزا

دوسری شادی کرنیوالوں کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی

لڑکی کا لڑکا بن کر لڑکی سے شادی،دلہا عدالت میں پیش نہ ہوا، عدالت کا بڑا حکم

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

شہر قائد میں غیرت کے نام پر نوجوان نے بہن اور رشتے دار کو قتل کر دیا

ایس پی صدر نے کہاکہ خود کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اہلکار ظاہر کر کے دھوکہ دہی کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،سی پی او محمد احسن یونس نے ایس پی صدر اور مری پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ جعل سازی اوردھوکا دہی جیسے جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں کاسلسلہ جاری رکھا جائے۔

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

Shares: