مزید دیکھیں

مقبول

کوئٹہ میں دھماکا، چار افراد کی موت، 3 زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ...

ٹرمپ نے مودی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت...

کراچی میں نیا دھندہ، چوری کی موٹر سائیکل کے بدلے میں منشیات

اگر منشیات خریدنے کے پیسے نہیں تو کوئی بھی...

پاکستان آرمی کسی بھی خطرے کا موثر جواب دینے کیلئے ہمیشہ تیار ہے، آرمی چیف

وزیراعظم پاکستان ، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نےمظفرآباد کا دورہ کیا

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ساریان سیکٹر میں ایل او سی کا دورہ کیا،آرمی چیف نے اگلے مورچوں پر تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات کی ،

نگران وزیراعظم ، وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر اور آرمی چیف نے یادگار مظفرآباد کا دورہ کیا,نگران وزیر اعظم ، وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر اور آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی،شہداء کی عظیم قربانیوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ کے دوران کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ظلم و بربریت کے سامنے کشمیریوں کا استقامت، لچک اور غیر متزلزل ایمان مثالی ہے ، مقبوضہ جموں و کشمیر میں پیدا ہونے والے انسانی اور سلامتی کے بحران سے علاقائی امن اور استحکام کو شدید خطرہ ہے ، پاکستان کی علاقائی خودمختاری کی کسی بھی جارحیت یا خلاف ورزی کا بھرپور قومی عزم اور فوجی طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا،

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق قیادت نے عزم کیا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں کشمیریوں کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہے گا ،بھارت غیر قانونی انتظامی ، سخت قوانین کے ذریعے مقبوضہ جموں و کشمیرکی آبادی کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے ،یہ سازشیں اپنے جائز مقاصد کے حصول کے لیے کشمیری عوام کے عزم کو دبا نہیں سکتیں

پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان نہیں تو ہم کچھ بھی نہیں ہیں، آرمی چیف

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی سنگین جرم ہے، آرمی چیف

نوجوان فکری وسائل بروئے کار لاکر درپیش چیلنج کا حل تلاش کریں۔ آرمی چیف

عمان کی رائل آرمی کے کمانڈر کی آرمی چیف سے ملاقات

یوم تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں مرکزی تقریب 

یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے نغمہ جاری

ہندو برادری بھی شہداء کی عزت و تکریم کے لئے میدان میں آ گئی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،

فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشتگرد ہلاک ،3 زخمی 

آرمی چیف کا دورہ بحرین، ملا ملٹری میڈل آرڈر آف بحرین فرسٹ کلاس ایوارڈ

افواج پاکستان اور عوام ایک ہیں،آرمی چیف

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو لائن آف کنٹرول پر تازہ ترین صورتحال سے متعلق بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے آپریشنل تیاریوں، اور ہندوستانی سیز فائر معاہدے کے خلاف پاکستانی فوجیوں کے موثر ردعمل کو سراہا ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ایل او سی کے اگلے مورچوں پر تعینات فوجیوں سے خطاب کیا اور کہا کہ پاکستان کی علاقائی خودمختاری کی کسی بھی جارحیت یا خلاف ورزی کا بھرپور قومی عزم اور فوجی طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا ،

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشتگردکاتذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت معصوم پاکستانی شہریوں کونشانہ بنارہاہے،بھارتی ریاستی دہشتگردی بین الاقوامی قوانین اور اقتدارکے منافی ہیں،بھارت کادیگرممالک کےامورمیں مداخلت بےنقاب ہوچکی ہے ،بھارت کاشرمناک چہرہ دنیا کے سامنے آچکاہے، پاکستان اپنے شہریوں کےتحفظ کےلیے ایسے تمام عزائم خاک میں ملادےگا، قبل ازیں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی آزادکشمیر آمدپرکورکمانڈرراولپنڈی نےاستقبال کیا.

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا مظفر آباد آذاد کشمیر اور لائن آف کنٹرول کا دورہ

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan