اناللہ وانا الیہ راجعون:قصوری خاندان صدمے میں‌ ڈوب گیا:خورشید قصوری کے بھائی جان وفات پاگئے

0
45

لاہور:اناللہ وانا الیہ راجعون:قصوری خاندان صدمے میں‌ ڈوب گیا:خورشید قصوری کے بھائی جان وفات پاگئے،اطلاعات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھرمیں معروف خاندان جنہیں دنیا”قصوری خاندان” کے نام سے یاد کرتے ہیں آج اچانک صدمے میں ڈوب گیا ہے

باغی ٹی وی کے مطابق میاں عمرقصوری قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں

میاں عمرقصوری سابق وزیرخارجہ پاکستان میاں خورشید محمود قصوری کے چھوٹے بھائی ہیں ، میاں خورشید محمود قصوری جن کے والد محترم میاں محمود قصوری پاکستان کے مایہ نازقانون دان اوروفاقی وزیرقانون رہ چکے ہیں

خاندانی ذرائع کے مطابق میاں عمر قصوری کے لواحقین میں بیوہ ، دوبیٹے اورایک بیٹی ہے

Leave a reply