کیا حکومت قوانین پرکمپنیوں کے ذریعے عمل کروائے گی؟ چیف جسٹس

0
29

کیا حکومت قوانین پرکمپنیوں کے ذریعے عمل کروائے گی؟ چیف جسٹس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ،پنجاب کی 56کمپنیوں سےمتعلق کیس کی سماعت ایک ماہ تک ملتوی کر دی گئی  ، سپریم کورٹ نے نیب رپورٹ کاجائزہ لے کر پنجاب حکومت کوجواب داخل کرانے کاحکم دے دیا،ایڈووکیٹ جنرل نے حکومت پنجاب کے فیصلے سے متعلق سپریم کورٹ کوآگاہ کردیا

ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ جن کمپنیوں کی ضرورت نہیں انہیں بندکردیاجائے گا،گزشتہ دورحکومت میں بنائی گئیں56کمپنیوں کو ختم کرنے کافیصلہ کیا،

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

نہر کنارے درخت کاٹ کر ان کے ساتھ دہشت گردی کی گئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تمام 56کمپنیوں کوبند کیوں نہیں کررہے؟کیا پنجاب حکومت اپنے قوانین پرکمپنیوں کے ذریعے عمل کروائے گی؟کسی زمانےمیں ایسٹ انڈیا کمپنی چلا کرتی تھی،

 

Leave a reply