کیسے ممکن ہے کہ ملزمان موٹر سائیکل پر آئیں اور اسلحہ ہونے کے باوجود چھوڑ کر بھاگیں،عدالت

0
68
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا فوریحق دیا جائے، شہری عدالت پہنچ گیا

کیسے ممکن ہے کہ ملزمان موٹر سائیکل پر آئیں اور اسلحہ ہونے کے باوجود چھوڑ کر بھاگیں،عدالت

لاہور ہائیکورٹ، قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سز پانے والے ملزم کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا

عدالت نے محمد عمر کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم دے دیا جسٹس سہیل ناصر نے 15صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا ملزم محمد عمر پر 2012میں اپنے سسر کو قتل کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ،فیصلے میں کہا گیا کہ ٹرائل کورٹ نے اسلحہ ریکوری پر یقین نہیں کیا میڈیکل رپورٹ کے بنیاد پر سزا سنادی کوئی بھی ملزم اسوقت تک مجرم نہیں ہوسکتا جب تک جرم ثابت نہ ہوجائے ،گواہ کے مطابق ملزمان نے فرار ہوتے ہوئے دوبارہ فائرنگ کی،انسپکشن کے دوران فائرنگ کرنے کا ایسا کوئی ثبوت نہیں ملاجرم ثابت کرنا پراسیکیوشن کی ذمہ داری ہے گواہ کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل پر آئے لیکن جاتے وقت چھوڑ کے بھاگے پراسیکیوشن کی اس کہانی کا کوئی سر پاؤں نہیں ہے، یہ کیسے ممکن ہے کہ ملزمان موٹر سائیکل پر آئیں اور اسلحہ ہونے کے باوجود چھوڑ کر بھاگیں پراسکیوشن پر اپنا کیس ثا بت کرنے میں ناکام رہی ملزم کی اپیل منظور کی جاتی ہے اور جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا جاتاہے

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی،تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم،افسران لڑکی کے گھر پہنچ گئے

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی ،نصف سی سی ٹی وی خراب نکلے،گرفتاریاں شروع

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی،ابتدائی رپورٹ پیش،وزیراعلیٰ نے کیا اجلاس طلب

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی،میڈیکل مکمل،سینے، کمر پر خراشوں کے ملے نشانات

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی،عثمان بزدار نے اہم اجلاس کیا طلب

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی،سو سے زائد افراد زیر حراست

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی ،اجلاس میں بزدار نے دیا بڑا حکم

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی،پولیس افسران کی شامت آ گئی

Leave a reply