دس سالہ بچی کھانا دینے گئی تو نیت ہوئی خراب،کیسے کیا گھناؤنا کام؟ ملزم سچ بول پڑا
تھانہ محمود آباد پولیس سے کم سن بچی کی لاش ملنے کا نوٹس ایس ایس پی ایسٹ سید عبدالرحیم شیرازی کے احکامات پر اصل مجرم سلاخوں کے پیچھے پہنچ گیا
بچی 10 سالہ بچی دعا فاطمہ کے قاتل ذیشان نے اپنی حوس کا نشانہ بنانے کے لیے کم سن بچی کی جان لے لی۔ ابتدائی تفتیش کی مطابق کم سن بچی قاتل کو کھانا دینے گئ تھی۔ بے رحم درندے نے بچی اس کی جان لے لی۔ایس ایچ او محمود آباد ٹیکنیکل بنیاد پر اصل قاتل تک پہنچے۔ قتل کی واردات میں ملوث سفاک ملزم ذیشان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم نے بچی سے زبردستی کی تو بچی نے چلایا۔جس پر ملزم نے دروازہ بند کرکے بچی کے دوپٹہ سے ہی گلا دبا کر قتل کر دیا۔ملزم نے بچی کو قتل کرنے کے بعد حوس کا نشانہ بنایا ملزم نے ابتداٸی تفتیش کے دوران جرم کا اعتراف کیا۔ملزم ذیشان کم سن بچی کے رشتے دار کا ملازم تھا۔
ترجمان ایس ایس پی ضلع ایسٹ پولیس کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ نے کہا کہ بچی دعا فاطمہ کے قاتل کو سلاخوں کے بیچ ڈالنا میرا مقصد اور کراچی پولیس کی اہم کامیابی ہے۔مزید ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے سمپل ترسیل کئے جاٸینگے۔پولیس نے شک کے بنیاد پر دوسرے مشتبہ شخص (ش) کو بھی حراست میں لیا ہے گرفتار ملوث ملزم اور مشتبہ سے مزید تفتیش جاری ہے۔
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار
خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش
قبل ازیں مکی شاہ پولیس نے منشیات فروشوں اور اشتہاری و روپوش ملزمان کے خلاف مختلف کاروائیوں میں 4 ملزمان گرفتار کر لئے، ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ کی جانب سے جاری کردہ ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے حیدرآباد پولیس کا اشتہاری و روپوش ملزمان اور منشیات فروش کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، ڈی ایس پی حالی روڈ شکیل احمد سولنگی کی سربراہی میں ایس ایچ سب انسپیکٹر عطاء محمد کاکا نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ کاروائیاں کیں، دوران پیٹرولنگ مختلف مقامات سے کاروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان بنام فیضان شیخ، باسط شیخ اور حنیف بلوچ کو چرس فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا گرفتار ملزمان کے قبضے سے برآمد چرس پولیس تحویل میں لیکر نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئےمکی شاہ پولیس نے مزید کاروائی کرتے ہوئے جعلسازی کے مقدمے میں روپوش ملزم بنام رحمان علی لاشاری کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم مقدمہ کرائم نمبر 30/2021 زیر دفعہ 489-F تعزیرات پاکستان میں روپوش تھا