آئندہ سال سسٹم میں کتنے ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آئے گی، وزیر توانائی کا اہم دعویٰ

آئندہ سال سسٹم میں کتنے ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آئے گی، وزیر توانائی کا اہم دعویٰ
باغی ٹی وی رپورٹ ،وزیر توانائی عمر ایوب خاں نے کہا ہےکہ جب ہم نے حکومت سنبھالی تو تقسیم کار کمپنیاں خسارے میں جا رہی تھیں
آئندہ سال سسٹم میں 26 ہزار میگاواٹ بجلی ترسیل کریں گے،2030تک30 فیصد بجلی متبادل ذرائع سے حاصل ہوگی ، ملک میں 60 فیصد بجلی ڈالرز خرچ کر کے پیدا کی جا رہی ہے .2030تک30 فیصد بجلی متبادل ذرائع سے حاصل ہوگی .
واضح رہے کہ جب سے موجودہ حکومت بر سر اقتدار آئی ہے ، ان کے اقدام سے براہ راست ریلیف نظر نہیںآ رہا ، غریب عوام کو مہنگائی ، بیروز گاری کا سامناہے . اب تک اسی قسم کی باتیں اور دعوے ہیں. ایسی تبدیلی جس سے عوام کو حقیقی طور پر ریلیف ملے شہری اس ک منتظر ہیں.
سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے،عالمی منڈی میں تیل مہنگا، پاکستان میں بھی مہنگا ہونے کا امکان