کوٹ رادھا کشن میں قرآن جلانے والا گرفتار، مقدمہ درج

0
39

کوٹ رادھا کشن میں قرآن جلانے والا گرفتار، مقدمہ درج

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق. کوٹ رادھا کشن کے نواح میں ایک جادو ٹونہ کرنے والے شخص‌نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی جس کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے. تفصیلات کے مطابق پولیس کو کو فون پر اطلاع ملی کہ اصغر نامی شخص اپنے گھر میں‌قرآن پاک کو پھاڑ‌کر جلا رہا ہے . پولیس موقع پر پہنچ گئ اور ملزم کو رنگے ہاتھوں قرآن کو جلاتے ہوئے اور اس کی بے حرمتی کرے ہوئے گرفتار کر لیا اور موقع سے جلے اوراق اور شہید قرآن کا نسخکہ بھی برآمد کر لیا . ا سکے بعد اس پر پرجہ کاٹ‌دیا .

واضح‌ رہے کہ تصویر میں نظر آنے والا، شخص جس نے کل کوٹرادھاکشن قصور میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی پولیس نے ملزم گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
جب ریاست ایسے ملزمان کو کیفر کردار تک نہیں پہنچاتی تو پھر غیرت مند مسلمان کھڑا ھوتا ہے اور جو اس سے ھوتا ہے کر گزرتا ہے…
پھر شور اٹھتا ہے کہ فلاں دھشت گرد ہے فلاں ریاست کا باغی ہے اس نے ریاست کو للکارا ہے غلط قدم اٹھایا ہے
جب ھمارے قانون دان اپنا حق ادا نہیں کرے گے تو مجبوراً باغی پیدا ھوگے
ھم گزارش کرتے ملزم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور نشان عبرت بنایا جائے تاکہ دوبارہ ایسی گھٹیا حرکت کسی کے ذہن میں پیدا بھی نا ھوسکے

Leave a reply