وزیر اعظم کے پرسنل سیکرٹری سید انعام شاہ سے وزیرخزانہ کے پی کے کی ملاقات۔

اسلام آباد(تاریخ3رات8بجے) وزیر اعظم عمران خان کے پرسنل سیکریڑری سید انعام شاہ سے وزیر خزانہ خیبرپختونخواہ تیمور جھگڑا کی بنی گالا میں ملاقات۔

تفصیلات کےمطابق ملاقات میں کرونا کی تیسری لہر پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا خیبر پختونخواہ کی حالیہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پرصوبائی وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور جھگڑا نے اس امید کا اظہار کیا کے عوام کی آگاہی کے لئے ملک گیر ماسک لگوانے کی کمپین شروع کر رہے ہیں تاکہ لوگ سمارٹ لاک ڈاؤن میں حکومتیں ایس او پیز پر عمل درآمد کریں انہوں نے کاکے خیبرپختونخوا میں انصاف صحت کارڈ پلس شروع کر چکے ہیں اسی طرح وزیراعظم سے آج ملاقات میں بھی ان کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ,,کوئی بھوکا نہیں سوئے گا ،، اس کے لئے بھی انتظامات ہو رہے ہیں اور ان شاء اللہ پناہ گاؤں میں رمضان میں سحر اور افطار کا بندوبست کر ریے آخر میں وزیراعظم کے پرسنل سیکرٹری سیدانعام شاہ نے حکومت خیبر پختونخواہ کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا انشاءاللہ وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق ملک کو فلاحی ریاست بنانے کے لیے اپنی دل و جان سے صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے انشاءاللہ وزیراعظم قوم سے کیے گئے تمام وعدے پورے کریں گے اور آئندہ 2023 میں بھی تحریک انصاف بھاری اکثریت سے حکومت بنائے گی ملک کو کرپشن سے پاک پاکستان بنائے گے اور کورونا کی تیسری لہر کافی خطر ناک ہے اسکے بچاہو کے لیے ماسک کمپین ملک گیر شروع کی جائے گی انشاللہ عوام اگر احتیاط کریں تو ہم کورونا کی تیسری لہر کو بھی شکست دے سکتے ہیں، پرسنل سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر سیدانعام شاہ

Comments are closed.