کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ امریکہ سے کوئی نوکری مل سکے، بابر اعوان نے بڑی بات کہہ دی

باغی ٹی وی :پی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں پاکستان کو سیاسی استحکام ملا، اپوزیشن کی سیاست یہ ہے شہباز شریف کہتےہیں ناک رگڑوں گا،اپوزیشن والےپاؤں پڑنےیانا ک رگڑنےسے واپس آنےوالےنہیں،کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ امریکہ سے کوئی نوکری مل سکے،

وزیراعظم نےکہاہےکہ امریکہ کوپاکستان اڈےنہیں دے گا،وزیر اعظم نے کہا افغانستان کےامن میں پاکستان پارٹنرہےجنگ میں نہیں.شہباز شریف نےپہلے کہاتھا کہ زرداری کاپیٹ پھاڑیں گے،انہوں نےکہاتھازرداری کوچوک میں کھنبے پر نہ لٹکایاتو نام شہباز شریف نہیں ہوگا،

شہباز شریف نے کہا کہ مجھے نہیں پتہ کہ میرے بیٹےکیاکرتےرہےہیں، اس وقت پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری امریکا کے دورے پر ہیں. کہا جا راہا ہے کہ وہ امریکا کو اپنی وابستگی اور وفاداری کی یقین دھانی کرائیں گے جس سے باور ہو سکے کہ وہ بطور وزیر اعظم بہتر کام کر سکتے ہیں‌.

Shares: