مزید دیکھیں

مقبول

میٹرک امتحانات،جوابی پرچوں میں طلبا کی آفریں،ممتحن پڑھ کر ہوش کھو بیٹھے

بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع بیلگامی کے علاقے چکّوڈی...

تبصرہ کتب ،قلب مضطر،مبصر:کنزہ محمد رفیق

" وہ جس سے بھی محبت کرتا تھا، وہ...

دکھاوے کی زندگی کا فریب،تحریر:صدف ابرار

آج کے دور میں، جہاں سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل...

سیالکوٹ: پولیو مہم میں ریسکیو اہلکاروں اور رضاکاروں کی بھرپور شرکت

سیالکوٹ (باغی ٹی وی، سٹی رپورٹر: مدثر رتو)ملک بھر...

ضلعی انتظامیہ خیبر کی کارروائی، میٹرک امتحانات میں منظم نقل کا انکشاف

خیبر: ضلعی انتظامیہ خیبر نے ہفتے کے روز جاری...

لاہور میں پولیس مقابلہ، ایک گھنٹے تک پولیس اور ڈاکوؤں میں شدید فائرنگ

لاہور میں پولیس مقابلہ، ایک گھنٹے تک پولیس اور ڈاکوؤں میں شدید فائرنگ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسندر کے علاقہ میں سی آئی ماڈل ٹاون کا ڈاکووٴں کے ساتھ مقابلہ ہوا ہے

لاہور پولیس اور ڈاکووں کے درمیان شدید فائرنگ ہوئی ہے ڈی ایس پی سی آئی اے ماڈل ٹاون کے مطابق ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان ایک گھنٹہ تک فائرنگ ہوتی رہی ڈاکووں نے سی آئی اے پولیس کے سب انسپکٹر عمران یوسف اور اے ایس آئی عالمگیر پر شدید فائرنگ کی ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا ۔ چار ڈاکو سندر کے علاقہ میں فیکٹری میں رہائش پذیر ہیں ہلاک ڈاکو نے کانسٹبل کو سندر میں چند روز قبل شہید کیا تھا ہلاک ڈاکو کو سندر تھانے کے کانسٹبل راحیل نے شناخت کرلیا

کانسٹبل راحیل نے سی آئی اے پولیس کو بیان دیا کہ میرے ساتھی کانسٹبل کو اسی ڈاکو نے فائرنگ کرکے شہید کیا تھا ہلاک ڈاکو ڈکیتی مزاحمت قتل،اغوا پولیس اہلکار کو شہید سیمت سنگین مقدمات میں مطوب تھے ،ڈی ایس پی سی آئی اے ماڈل ٹاون کا کہنا ہے کہ ڈاکووں نے کانسٹیبل کو فائرنگ کرکے شہید کیا تھا ہلاک ڈاکو کی لاش کو مردہ خانے پوسٹمارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

دولہا کے سب ارمان مٹی میں مل گئے، دلہن نے کیوں کیا اچانک انکار؟

سابقہ بیوی کے ساتھ ملزم نے ایسا گھناؤنا کام کیا کہ کسی کو یقین ہی نہ آیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan