لاہور میں پولیس اہلکار پر گولیاں چل گئیں، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
لاہور شیرانولہ گیٹ کے قریب پولیس کانسٹیبل پر نامعلوم نے فائرنگ کردی
نولکھا میں تعینات کانسٹیبل عمیر اسحاق کو سینے اور بازو میں دو فائر لگے،کانسٹیبل کو زخمی حالت میں میو اسپتال لایا گیاجہاں پر اس کا آپریشن جاری ہے اور ڈاکٹروں کے مطابق کانسٹیبل کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،ڈی ایس پی اسلام پورہ اور چوکی انچارج میو اسپتال موقع پر موجود ہیں،علاقہ بھر کے سی سی ٹی وی کیمروں سے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی،
دوسری جانب شاہدرہ ڈولفن اسکواڈ نے شیخوپورہ سے چھینی گی موٹر سائیکل برآمد کر لی ،ڈولفن ٹیم نے سھراب فیکٹری کے قریب مشکوک شخص کو رکنے کا اشارہ کیا ۔ ملزم فرار ہوا تا ہم ڈولفن ٹیم نے تعاقب کے بعد بیگم کوٹ چوک کے قریب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضہ سے چھینی گئی موٹر سائیکل،ناجائز اسلحہ، گولیاں میگزین، برآمد کی گئی ہے،ملزم کے زیر استعمال موٹرسائیکل گزشتہ رات شیخوپورہ کی حدود سے چھینی گئی۔ملزم عامر کو مزید تفتیش کے لیے کیلئے چوکی بیگم کوٹ کے حوالے کر دیا۔
مریم نواز نے پولیس وردی پہنی،عثمان انور نے ساڑھی کیوں نہیں پہنی؟ مبشر لقمان کا تجزیہ
اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون،محترمہ عملی کام بھی کریں، بیرسٹر سیف
مریم کی پولیس وردی پر تنقید کرنیوالوں نےبرقعے کی آڑ میں دھندہ چلایا ،عظمیٰ بخاری
بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا
بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو
بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا
بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے
سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری
پولیس وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف مقدمہ کی درخواست
میں تین بار وزیر اعظم رہنے والے نواز شریف کی بیٹی تھی مگر مجھے بھی خود کو ثابت کرنا پڑا،مریم نواز