ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر جرائم پیشہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
ایس ڈی پی او سرکل مزنگ بلال احمد خان کی رہنمائی میں ایس ایچ او تھانہ مزنگ رائے اصف جبار نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کی ہے، بدنام زمانہ رائل گیسٹ ہاؤس نامی قُحبہ خانہ پر مزنگ پولیس نے چھاپہ مارا اوردرجنوں مرد و زن زنا حرامکاری کرتے ہوئے گرفتار کر لئے، ملزمان کچھ دنوں سے چھپ چھپا کر گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں مساج سنٹر قحبہ خانہ چلا رہے تھے ،ملزمان کے خلاف تھانہ مزنگ میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے حوالہ انویسٹیگیشن ونگ کر دیا گیا ،ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے ایس ایچ او تھانہ مزنگ رائے آصف جبار اور پولیس ٹیم کو کاروائی کرنے پر شاباش دی اور کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی ،
اسلام آباد،مساج سنٹر کی آڑ میں فحاشی کا اڈہ،خاتون نے لگائی چھلانگ،تہلکہ خیز انکشافات
ہوٹل میں قحبہ خانہ،پولیس کا چھاپہ،رنگ رلیاں مناتے جوڑے گرفتار
گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں قحبہ خانہ،5 خواتین سمیت 11 ملزمان گرفتار
میجر (ر) طاہر صادق کی فیملی کی ملکیت ہوٹل میں قحبہ خانہ،ہوٹل سیل
نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار
بھکاری کا روپ دھار کی سابقہ بیوی نے سابق شوہر کے ساتھ ایسا گھناؤنا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے
برہنہ تصاویر بنا کر آٹھ سال تک خاتون کو بلیک میل کر کے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
کوکین کے پیسوں کے لین دین پر دوستوں نے دوست کی جان لے لی
راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار