کوکین کے پیسوں کے لین دین پر دوستوں نے دوست کی جان لے لی

0
54

نشہ موت ہے،کوکین کے پیسوں کے لین دین پر دوستوں نے دوست کی جان لے لی

لاہور کے علاقہ ڈیفنس اے میں وقاص نامی نوجوان کو گولیاں مار دی گئیں پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گاڑی سمیت گرفتار کر لیا ڈیفنس اے کے علاقے میں لین دین کے تنازعہ پر نوجوان وقاص کی ہلاکت کا معاملہ ڈیفنس اے پولیس نے 15 کال پر بروقت کاروائی کی اور پرائیویٹ گاڑی میں فرار ہونے والے دونوں ملزمان کو موقعہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کا کہنا ہے کہ ملزمان جبران اور نعمان نے لین دین کے تنازعہ پر اپنے دوست وقاص کا قتل کیا۔ پولیس نے ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان کو 10 منٹ میں ٹریس کر لیا ۔دونوں ملزمان سگے بھائی ہیں، ملزمان نے دوران ابتدائی تفتیش اقبال جرم کر لیا،پولیس اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے ضروری شواہد اکٹھے کر لئے لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی

قبل ازیں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے احکامات کی روشنی میں ماڈل ٹاؤن ڈویژن کے قبحہ خانوں اور مساج سنٹرز پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے،ڈویژن بھر سے غیراخلاقی حرکات پر 21 ملزمان گرفتار کر لئے گئے،کوٹ لکھپت سے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث16 مرد و خواتین گرفتار کئے گئے،شادمان کے ہوٹل میں پولیس کا ریڈ،05ملزمان گرفتار کئے گئے، ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کا کہنا ہے کہ ملزمان کےخلاف مقدمات درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے،ہوٹل کی آڑ میں غیر اخلاقی و غیر قانونی سرگرمیاں کسی صورت برداشت نہیں، مساج سنٹرز کی آڑ میں غیر اخلاقی حرکات کی ہرگز اجازت نہیں،

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

Leave a reply