عسکری ٹاور پر حملہ کیس میں روپوش ملزم ڈاکٹر مشہود گرفتار

0
38
court

انسداد دہشت گردی عدالت ،عسکری ٹاور پر حملہ کیس میں روپوش ملزم ڈاکٹر مشہود گرفتار کر لیا گیا

گرفتاری کے بعد ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا،ملزم ڈاکٹر حافظ مشہود کو چہرہ ڈھانپ کر پیش کیا گیا ،پولیس نے ملزم کی شناخت پریڈ کرنے کی استدعا کی ،عدالت نے ملزم ڈاکٹر مشہود کو شناخت پریڈ کے لیے چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ،انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے کیس پر سماعت کی ،ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ 1271/23 درج ہے

عمران خان کی گرفتاری کے بعد کور کمانڈر ہاؤس لاہور میں ہونیوالے ہنگامہ آرائی میں پی ٹی آئی ملوث نکلی

 بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے بھی امکانات

نواز شریف کو سزا سنانے والے جج محمد بشیر کی عدالت میں عمران خان کی پیشی 

 مراد سعید کے گھر پر پولیس نے چھاپہ

اوریا مقبول جان کو رات گئے گرفتار 

واضح رہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے فوجی تنصیبات پر ملک بھر میں حملے کئے تھے، شرپسند عناصر کو گرفتار کیا جا چکا ہے، گرفتار افراد کا کہنا ہے منظم منصوبہ بندی کے تحت حملے کئے گئے، شرپسند افراد نے ویڈیو بیان بھی جاری کئے ہیں جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ یہ سب منصوبہ بندی کے تحت ہوا، پی ٹی آئی رہنما بھی گرفتار ہیں تو اس واقعہ کے بعد کئی رہنما پارٹی چھوڑ چکے ہیں

Leave a reply