لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ،لڑکی نے نوجوان کو بلا کر”کٹ”لگوا دی

0
160
honey trap

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے

حمزہ نامی نوجوان کی کائنات نامی لڑکی سے دوستی ہوئی، جس کے بعد ملنے کا پروگرام بنایا گیا ،کائنات نے حمزہ کو اپنے فلیٹ پر بلایا اور کہا کہ ناشتہ لے کر آئے، حمزہ ناشتہ لے کر کائنات کو ملنے فلیٹ پر پہنچا تو اسی دوران تین اور افراد گھر میں آ گئے جنہوں نے حمزہ کو تشدد کا نشانہ بنایا، اس سے نقدی اور موبائل چھین لیا، اس دوران کائنات حمزہ پر تشدد کی ویڈیو بناتی رہی، پولیس نے حمزہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے.مقدمہ تھانہ کاہنہ میں درج کیا گیا ہے، پولیس کے مطابق واقعہ میں ملوث لڑکی کائنات اور دو دیگر ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں.

پنجاب کی ایک اور اہم شخصیت”ہنی ٹریپ”کاشکار،بن گئی نازیبا تصاویر

خاتون کو لفٹ دینا مہنگا پڑ گیا،پولیس اہلکار کا بھتیجا ہنی ٹریپ کا شکار

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

ہنی ٹریپ،لڑکی نے دوستوں کی مدد سے نوجوان کیا اغوا

قصور میں ایک اور جنسی سیکنڈل،خواتین کی عزت لوٹ کر ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنیوالا گرفتار

عبدالقوی باز نہ آئے، ایک اور نازیبا ویڈیو وائرل

عمران ،بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس ، عدالتی فیصلہ درست ہے، مفتی قوی

اپنی ہی بیوی کو نازیبا ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی دینے والاپہنچا جیل

ویڈیو لیک ہونے سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ڈیٹا ریکوری کا طریقہ

حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس میں حریم شاہ کی پرانی دوست صندل خٹک کو گرفتار 

صندل خٹک نے میڈیا کو بتایا کہ حریم نے مجھ سے اپنی بہن کی شادی کیلئے پیسے ادھار لئے تھے،

حریم شاہ نے کہا ہے کہ میری پرائیویٹ وڈیوز میری سہیلوں نے وائرل کی ہیں

Leave a reply