لڑکی سے تعلقات کا شبہہ،نوجوان پر بہیمانہ تشدد ،ڈرل مشین سے جسم میں سوراخ بھی کر دیئے

0
63

لڑکی سے تعلقات کا شبہہ،نوجوان پر بہیمانہ تشدد ،ڈرل مشین سے جسم میں سوراخ بھی کر دیئے

میلسی کے نواحی علاقے جلہ جیم میں لڑکی سے تعلقات کے شبہ میں وقار نامی نوجوان کو لڑکی کے والد، چچا، اور لڑکی کے بھائیوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے

نوجوان پر لوہے کے راڈ، ڈنڈے سوٹوں سے تشدد کیا گیا نوجوان وقار کے ورثاء کے مطابق وقار کے جسم میں ڈرل مشین سے سوراخ بھی کئے گئے، نوجوان کے پاؤں کی انگلیاں ہتھوڑے سے توڑ دی گئیں اور بوریاں اٹھانے والا کنڈا میں ڈال کر الٹا لٹکائے رکھا. نوجوان وقار کی حالت غیر ہونے پر اس کے والد کو بلا کر اسکی حوالگی کے لئے زبردستی صلح نامہ بھی لکھوا لیا. وقار کی حالت تشویشناک ہونے پر اسے نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے

مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

وقار کے والدین نے پولیس کو کاروائی کے لئے درخواست دی ہے مگر ابھی تک پولیس نے کسی قسم کی کوئی کاروائی نہیں کی،

واضح رہے کہ ماضی میں بھی ایسے واقعات پیش آتے رہے ہیں کہ لڑکی سے تعلقات کے شبہ میں نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا .بلکہ کئی بار تو لڑکوں کا منہ بھی کالا کر دیا گیا

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نور قتل کیس، وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم دے دیا

نور قتل کیس، ملزم کی عدالت پیشی،مزید جسمانی ریمانڈ منظور

Leave a reply