قانون کے رکھوالوں کا 60 سالہ بوڑھی خاتون پر تشدد

0
44

اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد قانون کے رکھوالوں کا 60 سالہ بوڑھی خاتون پر تشدد بھکر سے اسلام آباد سفر کرنے والی فیملی کوئی سلام آباد چوک کے قریب حادثہ پیش آیا ٹیوٹا ہائی ایس والوں نے متاثرہ فیملی کو جب مار پیٹ شروع کی بڑی تعداد میں عوام جمع ہوگی اور روڈ بند ہوگیا

تفصیلات لے مطابق عوام کی طرف سے کی گئی ون فائیو کال پر تھانہ نون پولیس موقع پر پہنچ گئی اے ایس آئی رضا تھانہ نون کا 60 سالہ بوڑھی عورت پر تشدد بوڑھی عورت معافیاں مانگتی رہی اے ایس آئی رضا وردی کے نشے میں چور میڈیا کے پہنچنے پر وہاں سے چلتا بنا واقع کے بعد تھانہ گولڑہ کی پولیس اور ایس ایچ او موقع پر پہنچ گئے کیوں کہ متاثرہ خاندان نے انصاف کے تقاضوں کے لیے روڈ کو بلاک کر دیا تھا

ایس ایچ او تھانہ گولڑا موقع پراپنی نفری کے ہمراہ پہنچ گئے بوڑھی عورت کی درخواست لے کر ان کو میڈیکل کے لیے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کے اس رویے سے اسلام آباد کی عوام میں سخت تشویش پائی جاتی ہے وردی کے اندر چھپے ہوئے چند ناسوروں کی وجہ سے اسلام آباد کی پولیس بد نام ہو رہی ہے، آئی جی اسلام آباد کو تھانوں کا کلچر فوری تبدیل کرنا ہوگا پولیس ملازمین کو باقاعدہ ٹریننگ دی جائے تاکہ ان کی تربیت کو بہتر کیا جا سکے

Leave a reply