بزدار کے خلاف یوٹیوب ویڈیو اینکر عمران خان کو 25 کروڑ ہرجانے کا لیگل نوٹس

لاہور:بزدار کے خلاف یوٹیوب ویڈیو اینکر عمران خان کو 25 کروڑ ہرجانے کا لیگل نوٹس ،اطلاعات کےمطابق یوٹیوب اینکرعمران خان کووزیراعلیٰ کی طرف سے ہرجانے کا نوٹس بھیج دی گیا ہے ،

اس نوٹس میں کہا گیا ہے کہ یوٹیوب اینکرعمران‌ خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کےخلاف غلط اورجھوٹی خبریں‌پھیلانے کا الزام لگا یا گیا ہے

 

 

 

باغی ٹی وی کے مطابق اس نوٹس میں‌کہا گیا ہے کہیوٹیوب پر حقائق کے منافی جھوٹ پر مبنی الزامات لگانے اور وزیر اعلیٰ کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے اینکر عمران ریاض خان کو 25 کروڑ روپے ہتک عزت کے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوا دیا۔

Comments are closed.