لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،حکمران جماعت کے دو رہنماؤں کو جیل بھجوا دیا گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکمران جماعت کے دو رہنماؤں کو جیل بھجوا دیا گیا
واقعہ بھارت میں پیش آیا، بھارت میں مغربی تریپورہ کے سونا مُرا کی ایک مقامی عدالت نے پولیس پر حملہ کرنے اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں میلا گھر سٹی کونسل کے منتخب نائب صدر سمیت بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی کے دو لیڈروں کو جیل بھجوا دیا ہے ۔
پولیس نے سٹی کونسل کے نائب صدر شپانکر سرکار اور کالی پاڑہ برمن کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد دونوں کو منگل کے روز گرفتار کیا۔ پولیس اہلکاروں نے 16 مئی کو تقریباً رات 11 بجے جب انہیں کرفیو کی خلاف ورزی کرنے سے روکا تو دونوں رہنماؤن نے پولیس پر تشدد کیا تھا
واقعہ میں پولیس کے چار اہلکار زخمی ہو گئے تھے،جن میں صابر احمد، نائک راکیش، دیب وربا اور ایک رائفل مین شامل ہے ۔ پولیس نے برمن اور دو دیگر بی جے پی رہنماؤں اتم چکرورتی اور گنیش داس کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا، دونوں رہنماؤن نے گرفتاری سے بچنے کی کوشش کی
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا لاک ڈاؤن کا نتیجہ، کس ملک میں ہو گی دسمبر سے مارچ تک دو کروڑ سے زائد بچوں کی پیدائش؟
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
ممبئی جیل میں کرونا کا پھیلاؤ، قیدیوں کے لواحقین نے کس سے مانگی مدد؟
بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا
لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی
لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص
کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟
پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے عدالت پیش کیا جہاں عدالت نے سبھی کو جیل بھجوا دیا ہے
کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت