لودھراں؛ آئل ٹینکر خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں گھس گیا، 8 افراد جاں بحق

0
44

لودھراں؛ آئل ٹینکر خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں گھس گیا، 8 افراد جاں بحق
لودھراں آئل ٹینکر سڑک کنارے خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں جاگھسا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسام بن اقبال کے مطابق حادثہ لودھراں کے علاقے کہروڑپکا چوک پرپیش آیا۔

انہوں نے بتایا کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ڈرائیور کو گرفتار کرکے آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیاگیا ہے۔ اور کاروائی کی جارہی ہے جبکہ ملوث افراد کے خلاف کاروائی ہوگی.

مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں

واضح رہے کہ اس طرح کے کئی واقعات ڈرائیورز کی غفلت کے باعث پیش آتے ہیں کیونکہ اس بارے میں پاکستان کوئی کاروائی صحیح طور پر عمل میں لائی نہیں جاتی اور خلاف ورزی کرنے والے سزا سے بچ جاتے ہیں.

Leave a reply