لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص
لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر ملتان میں لندن سے آنے والے شخص نے گھریلو ملازمہ کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کئے جس کے بعد گھریلو ملازمہ میں بھی کرونا کی تشخیص ہو گئی ہے
ایک رپورٹ کے مطابق لندن سے آنے والے نوجوان جس کا تعلق زکریا ٹاؤن ملتان سے تھا میںکرونا کی تشخیص ہوئی تو اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،نوجوان کو طیب اردوان ہسپتال مظفر گڑھ منتقل کیا گیا بعد میں اسکے گھر والوں کے بھی ٹیسٹ کروائے گئے
جب اسکے گھر والوں اور گھریلو ملازمین کے ٹیسٹ کی رپورٹ آئی تو ایک 23 سالہ ملازمہ میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ، جس پر ملازمہ کا کہنا تھا کہ نوجوان نے لندن سے واپس آتے ہی اسکے ساتھ جنسی تعلقات قائم کئے تھے ،اس میں اسکی مرضی بھی شامل تھی، گھریلو ملازمہ کو ملتان کے نشتر ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا،
لاک ڈاؤن، گھروں میں فاقے، شہری باہر نکل آئے، درجنوں گاڑیوں کو آگ لگا دی
ٹیسٹ نہ کروانے والے تبلیغی جماعت کے اراکین کو گولی مارنے کا رکن اسمبلی نے کیا مطالبہ
مقدمہ درج ہونے کے بعد روپوش ہونیوالے تبلیغی جماعت کے سربراہ کا پولیس نے سراغ لگا لیا
کرونا وائرس سے امریکا میں کتنے بھارتی شہریوں کی ہوئی ہلاکت؟
تبلیغی جماعت کے اراکین بارے غلط خبر دینے پرپولیس کی کاروائی، ایک صحافی، ایک ڈاکٹر گرفتار
کرونا وائرس،تبلیغی جماعت پر تنقید،پانچ ٹی وی اینکرز کے خلاف بھی مقدمہ درج
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
دوسری جانب پولیس نوجوان کے خلاف کاروائی کے حوالہ سے غور کر رہی ہے.