ماحول دوست الیکٹرک بائیک کی افتتاحی تقریب،وزیراعظم کا بڑا اعلان

0
50
ماحول دوست الیکٹرک بائیک کی افتتاحی تقریب،وزیراعظم کا بڑا اعلان #Baaghi

ماحول دوست الیکٹرک بائیک کی افتتاحی تقریب،وزیراعظم کا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ماحول دوست الیکٹرک بائیک کی افتتاحی تقریب ہوئی

تقریب میں وزیراعظم عمران خان بھی شریک ہوئے .وفاقی وزیر خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ الیکٹرک وہیکل پالیسی کے تحت مختلف کمپنیوں کو لائسنس دیئے گئے معاشی لحاظ سے دنیا میں پاکستان کا جلد ایک مقام ہوگا،ملک میں الیکٹرک وہیکلز آنے سے نئی صنعت ترقی کرے گی

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکٹرک وہیکل پالیسی کے تحت روزگار فراہم ہوگا،خوشی ہے الیکٹرک وہیکلز سے نئی صنعت جنم لے گی،الیکٹرک موٹر سائیکل منصو بہ خوش آئند ہے ،اپنی ٹیم کومبارکباد دیتا ہوں کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کے لیے طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری ہے،اسلام آبا د مری تک پھیل رہاہے ،سبزہ ختم ہورہاہے اور کوئی پلان نہیں الیکٹرک وہیکل کی حوصلہ افزائی کلین اینڈ گرین مہم ہے،جن ممالک نے ترقی کی انہوں نے ہمیشہ مستقبل کی منصوبہ بندی کی، جب بھی ملک پر مشکل وقت آیا قوم نے خود ہی اپنے لوگوں کی مدد کی،شہروں کو پھیلنے سے روکنے کیلئے ماسٹر پلان بنانا ہوگا، لاہور کو باغوں کا شہر کہا جاتا تھا، آج وہاں آلودگی ہے، ماحولیات میں بہتری کیلئے الیکٹرک گاڑیاں لانا ہوں گی، ٹیکس دہندگان کا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے،

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

کرونا سے نمٹنے کیلیے ناکافی اقدامات، چیف جسٹس نے لیا پہلا از خود نوٹس

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

کابینہ کے 49 ارکان کا مطلب،وزیراعظم کچھ جانتا ہی نہیں،حکومت یہ کام نہیں کر سکتی تو سرینڈر کر دے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے ڈاکٹر ظفر مرزا کوعہدے سے ہٹانے کے حکم پر عوام کے دلچسپ تبصرے

پاکستان کو دھمکیاں دینے والے بھارت کا ہیلی کاپٹر کیسے تباہ ہوا؟ جان کر ہوں حیران

بریکنگ.بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ، کیپٹن ہلاک

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ،پائلٹ ہلاک، رواں برس کتنے طیارے تباہ ہو چکے؟

وہی ہوا جس کا تھا انتظار،مودی کی مکاری،ڈرون کا الزام پاکستان پر عائد

Leave a reply