پاکستان مخالف بیانیہ؛ میجر (ر) عادل راجہ کی پنشن مکمل طور پر روک دی گئی

0
61
Adil Rja

پاکستان مخالف بیانیہ؛ میجر (ر) عادل راجہ کی پنشن مکمل طور پر روک دی گئی

میجر (ر) عادل راجہ کو پاکستان مخالف پروپیگنڈہ اور ریاستی اداروں پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ جی ایچ کیو اے جی برانچ نے ان کی پنشن کا 100 فیصد حصہ فوری طور پر روک دیا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اور میجر (ر) عادل کے گھر پر ایک نوٹس بھی بھیجا گیا ہے جس میں انہیں آگاہ کیا گیا ہے.
Maj R Adil Raja

واضح رہے کہ اس سے قبل اس حوالے سے صحافی اسد علی طور نے نوٹیفکیشن شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ میجرل (ر) عادل راجہ کی 50 فیصد پنشن بند کی گئی ہے. اور یہ پنشن بھی اسی لیئے کمی کی گئی تھی کیونکہ عادل رجہ نے پی ٹی آئی کی حمایت میں افواج پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپینگنڈہ پھیلایا تھا.


مزید یہ بھی پڑھیں؛
عورت مارچ کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی،پنجاب حکومت
قانون کی حکمرانی کی بھاشن دینے والے آج عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا رہے ہیں،شرجیل میمن
میئر کراچی کیلئے مقابلہ دلچسپ، پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کی نشستیں برابر ہوگئیں
مکیش امبانی کے ڈرائیورز کی تنخواہ کتنی؟ جان کردنگ رہ جائیں
سعود ی عرب :بچوں سے زیادتی کے مجرم سمیت 2 ملزمان کو سزائے موت


میجر (ر) عادل راجہ ان دنوں لندن میں مقیم ہیں اور اطلاعات ہیں کہ انہوں نے سیاسی پناہ کی درخواست دے رکھی ہے۔ جبکہ وہ ایک یو ٹیوب چینل چلاتے ہیں جس میں پاکستانی سیاست اور اسٹیبلشمنٹ پر اظہار خیال کیا جاتا ہے۔ اور اسی چینل کے ذریعے وہ ملک مخالف بیانیہ بناتے ہیں جس کی بنیاد پر انکی یہ پنشن بند کردی گئی ہے.

Leave a reply