ملالہ یوسفزئی کی پیرس اولمپکس کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات

0
168
malala

پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پیرس اولمپکس کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات کی ہے

ملالہ یوسفزئی نے ملاقات کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے ساتھ تصاویر بھی بنائیں، ملالہ نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، ملالہ سے ملاقات کرنے والے کھلاڑیوں میں فائقہ ریاض، جہاں آرا نبی اور احمد درانی شامل ہیںاس موقع پر ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک بھی موجود تھے،

واضح رہے کہ پیرس ر اولمپکس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے 7 ایتھلیٹس پیرس میں موجود ہیں ،ن لیگی رہنما، وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ بھی پیرس میں موجود ہیں.

پیرس اولمپکس ، شوٹنگ کے مقابلوں میں قازقستان نے پہلا میڈل جیت لیا

پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل پیرس میں ہنگامہ آرائی

پیرس میں یونیسکو فورم: پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا عالمی اعتراف

پیرس اولمپکس گیمز میں32 کھیلوں کے 329 ایونٹس ہوں گے، اولمپکس کے لئے اب تک 80 لاکھ سے زیادہ ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں، اولمپک گیمز 11 اگست تک جاری رہیں گی جبکہ سکیورٹی کے لئے تقریباً 75000 فوجی تعینات کئے گئے ہیں

پاکستان سپورٹس بورڈ کی نااہلی،پیرس اولمپکس کیلئےاسپرنٹر فائقہ ریاض اکیلےٹریننگ پرمجبور

بھارتی فوجی افسران اور سائنسدان عورتوں کے "رسیا” نکلے

چڑیل پکی مخبری لے آئی، بابر ناکام ترین کپتان

محافظ بنے قاتل،سیکورٹی گارڈ سب سے بڑا خطرہ،حکومت اپنی مستی میں

شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت

جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ

بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کے‌خواہشمند

قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ”

شیر خوار بچوں کے ساتھ جنسی عمل کی ترغیب دینے والی خاتون یوٹیوبر ضمانت پر رہا

مردانہ طاقت کی دوا بیچنے والے یوٹیوبر کی نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی

پاکستان کی جانب سے دوستی کا پیغام اور مودی کی شرانگیزیاں

پاکستان کرکٹ مزید زبوں حالی کا شکار،بابر ہی کپتان رہے،لابی سرگرم

بابراعظم کے بھائی کا ذریعہ آمدن بتا دیں میں چپ ہو جاؤں گا، مبشر لقمان

Leave a reply