غیرت کے نام پر ماموں نے 27 سالہ بھانجی کو گردن میں گولیاں مار کر کیا قتل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماموں نے 27 سالہ بھانجی کو قتل کر دیا، گردن میں گولیاں ماری گئیں، ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے قینچی بازار میں 27 سالہ لڑکی کو قتل کیا، پولیس کے مطابق 27 سالہ لڑکی کو ماموں نے غیرت کے نام پر قتل کیا۔ ماموں نے ساتھی سے مل کر بھانجی کو گردن میں گولیاں مار کر قتل کیا۔ قتل کے بعد اہلخانہ نے واقعہ کو خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش کی،بعدازاں تفتیش میں اہلخانہ نے خود ہی قتل کے بارے میں حقائق بتا دئیے واقعہ کا مقدمہ مقتولہ کے بھائی سجاول اقبال کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ملزم کے ساتھی کو گرفتار کر لیاگیا، مرکزی ملزم فرار ہو گیا
سی سی پی او لاہور نے غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل کی رپورٹ طلب کر لی اور حکم دیا کہ ملزم کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے، ایسے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں
راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار
طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا
پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار
خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی
سرسید پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی ماموں بھانجا اسٹریٹ کریمنلز گرفتار کر لئے
خواتین اور بچوں کے اغوا، جنسی زیادتی،گھریلو تشدد اور انسانی سوداگری کے واقعات میں اضافہ ہوا،رپورٹ کے مطابق خواتین و بچوں پرتشدد،اغواء اور بچوں کی سوداگری کے سب سے زیادہ کیسیزکراچی سے رپورٹ ہوئے جنسی زیادتی اور گھریلو تشدد میں سب سے زیادہ کیسیز حیدرآباد میں رپورٹ ہوئے غیرت کے نام پرقتل کے سب سے زیادہ کیسیز لاڑکانہ میں رپورٹ ہوئے
کوثر عباس ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ایس ایس ڈی او کا کہنا ہے کہ سندھ بھرمیں 10 ماہ کے دوران 1865 خواتین کواغواء کیا گیا ،142 خواتین کوجنسی تشدد کانشانہ بنایا گیا،گھریلو تشدد کے 139 کیسیز رپورٹ کئے گئے سندھ میں 10ماہ کے دوران 114 خواتین کو قتل کیا گیا 10ماہ کے دوران 71 بچوں سے زیادتی کے کیس رپورٹ ہوئیے ڈیٹاجمع کرنے کا مقصد خواتین و بچوں کیخلاف جرائم کے ہارٹ اسپارٹ کی نشاندہی کرنا ہے ڈیٹا سے پالیسی ساز اور اسٹیک ہولڈرز اسکو استعمال کرسکیں حکومت کو چاہیئے اس حوالے سے آگاہی اور اقدامات کرے