منشیات کیس:وزیراعلیٰ ممتا بینرجی کا شاہ رخ کے بیٹے کی گرفتاری کے حوالے بڑا انکشاف

0
49

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابینرجی نے شاہ رخ خان کی بیٹے کی منشیات کیس میں گرفتاری کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے-

باغی ٹی وی : بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ ممتابینرجی نے حال ہی بیان میں کہا ہے کہ شاہ رخ خان کو شوبز انڈسٹری کے دیگر افراد کی طرح جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا ہےممتا بینرجی نے یہ بیان ممبئی میں اپنے تین روزہ دورے کے دوران ایک عوامی پلیٹ فارم پر دیتے ہوئے کہا میں جانتی ہوں مہیش بھٹ کو نشانہ بنایا گیا، شاہ رخ خان کو نشانہ بنایا گیا اور بھی کئی نام ہیں۔

آریان خان جیل سے رہائی کے باوجود بدستور صدمے میں، خاموشی اختیار کر لی

مہیش بھٹ کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کہ لبرلز کیسے دائیں بازو سے محفوظ رہ سکتے ہیں کے جواب میں ممتا بینرجی نے کہا بھارت طاقت کے استعمال پر نہیں بلکہ افرادی قوت کے استعمال پر یقین رکھتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمیں بی جے پی کے ظالمانہ، غیر جمہوری اور غیر اخلاقی رویے کا سامنا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہم صرف یہ کہہ سکتے ہیں کہ ممتا بینرجی نے یہ بیان حال ہی میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے کروز شپ ڈرگز کیس کے حوالے سے دیا ہے اس کیس میں آریان خان کو ڈرگز رکھنے کے الزام میں این سی بی نے گرفتار کیا تھا اور لگ بھگ ایک ماہ تک جیل میں رہنے کے بعد آریان کو عدالت سے ضمانت ملی تھی اس دوران شاہ رخ خان کا نام کئی بار سامنے آیا تھا۔

شترو گھن سنہا آریان خان کی حمایت میں بول پڑے

منشیات کیس میں آریان کی گرفتاری:متعدد شوبز شخصیات کے بچوں کا بھارت چھوڑنے کا فیصلہ

منشیات کیس میں گرفتار آریان کو جیل میں مشکلات کا سامنا، شاہ رخ بھی صحت کے مسائل سے…

شا ہ رخ کے بیٹے کی گرفتاری کے پیچھے اصل حقیقت کیا ہے؟ مبشر لقمان کے تہلکہ خیز…

آپ جانتے ہیں شاہ رخ کے بیٹے اور امیتابھ کی نواسی کے درمیان مضبوط رشتہ ہے؟

واضح رہے کہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کوکچھ عرصہ قبل منشیات کیس میں کروز شپ سے گرفتار کیا گیا تھا 28 اکتوبر کو منشیات کیس میں بمبئی ہائی کورٹ سے ضمانت ملی تھی عدالتی فیصلے میں کہا گیا تھا کہ ابتدائی طو پر ملزمان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملے۔

خیال رہے کہ وزیراعلیٰ ممتا بینر جی اور بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے درمیان رشتہ بہت مضبوط ہے شاہ رخ، ممتابینرجی کو اپنی بہن مانتے ہیں اور انہیں ’’دیدی‘‘ یعنی ’’بہن‘‘ کہتے ہیں جب کہ ممتابینرجی بھی کنگ خان کو اپنا بھائی مانتی ہیں۔

آریان خان مخصوص سنٹر سے جیل کی عام بیرک میں منتقل

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو قیدی نمبر جاری

آریان خان سے منشیات کی برآمدگی کا معاملہ بھارتی سپریم کورٹ پہنچ گیا

آریان خان نے ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

بیٹے سے ملاقات شاہ رخ خان کو مہنگی پڑی،نارکوٹکس کنٹرول بیوروحکام گھر پہنچ گئے

گوری خان بیٹے سے ملنے آرتھر روڈ جیل پہنچ گئیں

بیٹا جیل میں، شاہ رخ خان کی زندگی کیسی گزر رہی تھی؟ آریان کے وکیل کے اہم انکشاف

Leave a reply