مردم شماری کے فیلڈ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ

0
32
مردم شماری

مردم شماری کے فیلڈ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ساتویں خانہ و مردم شماری کے فیلڈ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ ترجمان ادارہ شمارایت سرور گوندل کے مطابق حکومت کا ساتویں خانہ و مردم شماری کے فیلڈ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، ڈیٹا کی مکمل کوریج کو یقینی بنانے کے لئے تصدیق کا عمل 15 دن تک جاری رہے گا۔

سرور گوندل نے کہا کہ تمام ڈپٹی کمشنرز اوراسسٹنٹ کمشنرزمردم شماری کی تکمیل کا سرٹیفکیٹ فراہم کریں گے، مردم شماری کے فیلڈ اسٹاف کو ادائیگی تکمیلی سرٹیفکیٹ کی فراہمی کے بعد کی جائے گی۔ محمد سرور گوندل کا کہنا تھا کہ فورسز کے حساس علاقہ جات اور اجتماعی رہائش گاہوں میں مقیم افراد کا اجتماعی ڈیٹا متعلقہ بلاک کی آبادی میں شامل کیا جائے گا، مردم شماری کے اعداد و شمار کا تجزیہ کرنے کے بعد سینسس مانیٹرنگ کمیٹی کی طرف سے غور کے لئے اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے گی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
ادارہ شماریات کے ترجمان نے کہا کہ نادرا اور سپارکو انڈر اور اوور رپورٹنگ کی نشاندہی کے لئے ڈیموگرافرز کمیٹی کوتکنیکی معاونت فراہم کریں گے، عدم کوریج کی شکایات کو شناختی کارڈ نمبر اور ضروری معلومات کی فراہمی پر 30 مئی 2023 تک حل کیا جائے گا۔

Leave a reply