متنازع مردم شماری پر ایم کیو ایم اسٹیک ہولڈرز کانفرس بلانے کیلئے تیار

0
34
مردم شماری

متنازع مردم شماری پر ایم کیو ایم اسٹیک ہولڈرز کانفرس بلانے کیلئے تیار

کراچی اور حیدرآباد کی متنازع مردم شماری کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان نے بڑی بیٹھک بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ ذرائع کے مطابق کراچی میں چھ اور حیدرآباد میں سات مئی کو اسٹیک ہولڈرز کانفرس بلائی جائے گی، جس میں سیاسی، مذہبی جماعتوں، تاجر برادری اور سول سوسائٹی کو مدعو کیا جائے گا۔

اسٹیک ہولڈرز کانفرس میں پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کو بھی مدعو کئے جانے کا امکان ہے۔ کانفرنس میں مردم شماری سے متعلق تحفظات سے آگاہ کیا جائے گا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں

واضح رہے کہ مردم شماری بارے ناصرف کراچی یا سندھ بلکہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی داور کنڈی نے احتجاجی ریلی نکالی تھی اور انہوں نے کہا کہ گزشتہ مردم شماری میں تعداد کا اندراج صحیح نہیں ہوا تھا کیونکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں رہنے والے اکثر پختونوں نے اپنا اندراج غلط کروایا ہے

Leave a reply