مریم نواز کو نیب نے کیوں طلب کیا مولانا فضل الرحمان بول پڑے

0
453

مریم نواز کو نیب نے کیوں طلب کیا مولانا فضل الرحمان بول پڑے

باغی ٹی وی : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہے کہ نیب متنازعہ ادارہ بن چکاہے،.نیب کوبطورسیاسی ہتھیاراستعمال کیاجارہاہے،.مریم نوازکواداروں کےخلاف بولنےپرنیب طلب کیاجارہا ہے ،امید ہے پیپلزپارٹی استعفوں کےمعاملےمیں پی ڈی ایم کاساتھ دےگی.بجلی کی قیمت میں6روپےکےظالمانہ اضافےسےمہنگائی بڑھےگی،

امید ہے پیپلزپارٹی استعفوں کےمعاملےمیں پی ڈی ایم کاساتھ دےگی،شاہدخاقان کےگھرمیٹنگ میں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرمسلم لیگ ن کاطےہوا تھا

محمد علی درانی سے پہلے کس کے پیغامات آئے؟ مریم نواز کا انکشاف

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے

میاں جدوں آئے گا لگ پتا جائے گا تو یہ بھی ذرا بتا دو کس کو پتا لگ جائے گا،مریم نواز

واضح رہے کہ اس سے قبل مریم نواز کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کا کہناتھا کہ یہ حکمران اس ملک اور قوم کو کہاں پہنچانا چاہتے ہیں؟سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کا ذیلی ادارہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے،

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو معاشی لحاظ سے غلام بنانے کی بھونڈی سازش کی جا رہی ہے،ایسی سازش کو تسلیم نہیں کر سکتے،پاکستان کی خود مختاری اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

فضل الرحمان کا کہناتھا کہ 26مارچ کو مریم نواز کو نیب میں طلب کیا گیا ہے ، نیب ایک کٹھ پتلی ادارہ ہے ، نیب کرپشن نہیں بلکہ اداروں کی ترجمانی کے لئےبنایا گیا ہے ، پی ڈی ایم کے تمام کارکن مریم نواز کی پیشی پر موجود ہوں گے، پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ متحد ہے ،

کچھ معاملات باہمی رابطوں سے کنٹرول کر لیں گے ، پیپلز پارٹی سے کہیں گے 9 جماعتوں کی رائے کا احترام کرے ، پیپلز پارٹی کی سی ای سی کے فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں

میاں صاحب زرداری چھوڑ گیا،ن لیگ نے بھی میرے ساتھ ایسے ہی کیا تھا، مولانا فضل الرحمان پھٹ پڑے

Leave a reply