باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی سزا کے خلاف اپیل پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہو گی
مریم نواز عدالت میں پیش ہوں گی، مریم نواز مری سے عدالت پیشی کے لئے روانہ ہو چکی ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں
بارہ کہو مریم نوازشریف صاحبہ کے استقبال کی تیاریاں مکمل
ایک بار پھر تاریخی استقبال ہوگا
مسلم لیگ ن کے کارکنان مریم نواز کے استقبال کیلیے جمع ہونا شروع pic.twitter.com/DIatNpSTMY— Umair Sheikhلیگی شیر گوجرانولہ دا (@UmairSheikhPK1) September 23, 2020
بہارہ کہو میں مریم نواز کی آمد کا انتظار کیا جا رہا ہے،کارکنان پھولوں کی پتیاں لیکر استقبال کے انتظار میں ہیں،مریم نواز کی بہارہ کہو آمد، ٹریفک کو مری سے آنے والی ٹریفک کے لئے بند کردیا ،آنے والی ٹریفک کو مری جانے والی سڑک پر موڑ دیا گیا
گزشتہ سماعت پر ن لیگی رہنما مریم نواز عدالت میں پیش ہوئیں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم نواز اور کپٹن(ر) صفدر کو عدالت پیشی سے روک دیا،عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اورمحمد صفدر کی اپیلیں نواز شریف کی اپیل سے الگ کر دیں، جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ سیکیورٹی ایشوز ہوتے ہیں ،مسائل بنتے ہیں مریم نواز آئندہ سماعت پر آپ پیش نہ ہوں،
عدالت نے کہا کہ ہم تحریری فیصلے میں آئندہ سماعت کا تعین کر دیں گے،اسلام آباد ہائی کورٹ میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ کیس میں اپیلیں 23 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی تھی
نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا
نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف
مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی
مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال
مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال
عدالت پہنچنے پر مریم نواز نے کارکنان کے لئے جاری کیا حکم،ن لیگی رہنماؤں کو روک دیا گیا
میری ضد ہو گی کہ نواز شریف یہ کام کریں، مریم نواز کی غیر رسمی گفتگو
نواز شریف ضمانت پر نہیں، وکیل کا عدالت میں اعتراف،ہمیں سزا معطلی سے متعلق بتائیں، عدالت
نواز شریف کے لندن ڈاکٹر کی رپورٹ باغی ٹی وی نے حاصل کر لی
نواز شریف کو سرنڈر کرنا ہو گا، اگر ایسا نہ کیا تو پھر…عدالت کے اہم ریمارکس
مریم نواز کی عدالت کی پیشی کے موقع پر سیکورٹی سخت کی گئی ہے، پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے، ایف سی اور رینجرز اہلکار بھی سیکورٹی کے لئے تعینات کئے گئے ہیں، ن لیگی کارکنان بھی عدالت کے باہر پہنچ چکے ہیں
مریم نواز کی عدالت پیشی، عدالت نے دیا مریم نواز کو بڑا جھٹکا