مزید دیکھیں

مقبول

متحدہ عرب امارات میں دو بھارتی شہریوں کو سزائے موت

متحدہ عرب امارات میں دو مزید بھارتی شہریوں کی...

عزم واضح ہے کہ کوئی بھی خاتون ٹیکنالوجی کے اس انقلاب سے پیچھے نہ رہے،شزا فاطمہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی...

سیالکوٹ: انجمن مغلیہ کا مغل اسکالرشپ فنڈ قائم، 5 کروڑ کے عطیات

سیالکوٹ، باغی ٹی وی(بیوروچیف شاہدریاض)انجمن مغلیہ کا بڑا اقدام،...

طوفان الفریڈ نے آسٹریلیا میں تباہی مچا دی، موسلادھار بارشیں

آسٹریلیا کی ریاستوں کوئنزلینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز...

شہری نے 21 کروڑ سے زائد مالیت کے ہیرے نگل گیا

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو سے تعلق رکھنے...

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کیپٹن صفدر کی گرفتاری، پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں نے مشترکہ ردعمل دینے کا فیصلہ کیا ہے

سابق گورنرسندھ اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کے گھر پر اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی جائے گی،پریس کانفرنس میں پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کے رہنما ہوں گے۔ پریس کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ہو گا، مریم نواز اور پی ڈی ایم کے رہنماوں کی پریس کانفرنس تین بجے ہو گی

مریم نواز سخت سیکورٹی میں محمد زبیر کے گھر پہنچ چکی ہیں، یہ بھی اطلاعات ہیں کہ مریم نواز کی ترجمان کے گھر کوئی اہم ملاقات ہونی ہے اسلئے مریم نواز ہوٹل میں سب کو چھوڑ کر روانہ ہوئیں،مریم نواز ترجمان کے گھر ایک اہم اجلاس میں بھی شریک ہوں گی جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے ہو گا اور بعد ازاں پریس کانفرنس ہو گی

واضح رہے کہ مریم نواز ہوٹل سے پولیس کے گھیرے میں روانہ ہوئیں تو انکی گرفتاری کی خبر سامنے آئی تا ہم ن لیگی رہنماؤن کا کہنا ہے کہ مریم نواز گرفتار نہیں ہوئیں وہ واپس آئیں گی اور پریس کانفرنس کریں گی

قبل ازیں مولانا فضل الرحمان مقامی ہوٹل پہنچ گئے، اور مریم نواز سے ملاقات کی ہے، مشترکہ لائحہ عمل اور پریس کانفرنس کا امکان ہے

مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر گرفتار

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

مریم کے شوہر کی گرفتاری پر ن لیگ کیا کرنیوالی ہے؟ مریم کے ترجمان نے بتا دیا

مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا

شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟

میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ

کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار

واضح رہے کہ نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کو آج صبح کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ہوٹل میں مریم نواز شریف کے کمرے کا دروازہ کھلوا کر زبردستی اندر داخل ہوئی اور کیپٹن صفدر کو ساتھ لے گئی۔ وہ مریم نواز شریف کے ساتھ کراچی گئے تھے اور جلسے کے بعد ایک مقامی ہوٹل میں مقیم تھے.

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan