مریم نواز اسلام آباد روانہ، رات کہاں رکیں گی؟ اہم خبر
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اسلام آباد میں منسٹر انکلیو میں قیام کریں گی
نیب میں 40 منٹ کی پیشی کے بعد مریم نواز کہاں روانہ ہوئیں؟ اہم خبر
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نیب پیشی کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئی ہیں، مریم نواز کو سینیٹ میں چیئرمین کے امیدوار میر حاصل بزنجو نے عشائیے میں دعوت دی تھی، مریم نواز آج اسلام آباد میں عشائیہ میں شرکت کریں گی.
مریم نواز نیب میں پیش، کتنے کارکنان نیب دفتر کے باہر موجود تھے؟ اہم خبر
مریم نواز براستہ موٹروے اسلام آباد روانہ ہوئیں، مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر ان کی گاڑی چلا رہے تھے جبکہ پرویز رشید ان کے ہمراہ تھے. مریم نواز اسلام آباد میں شہباز شریف کے گھر منسٹر انکلیو میں قیام کریں گی .
نواز شریف نااہل اور نا لائق، مریم نواز نے آج تسلیم کر لیا
مریم نواز کا ایک اور جھوٹ باغی ٹی وی نے پکڑ لیا
مریم نواز اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گی. مریم نواز سے پارٹی رہنما و کارکنان بھی ملاقات کریں گے.
نواز شریف سے جیل میں سہولیات واپس، نواز کی جیلر کی منتیں
وفاقی وزیر داخلہ کا نواز شریف کے گھر کی دیوار گرانے کا اعلان
واضح رہے کہ مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کے ایک درجن کارکنان کی تعداد نیب دفتر کے باہر موجود تھی جنہوں نے مریم نواز کی گاڑی پر پھول پھینکے اور مریم نواز کے حق میں نعرے لگائے . مریم نواز نے نیب پیشی کے دوران نیب حکام سے کافی مانگی جس پر نیب کی جانب سے انہیں کافی پیش کی گئی .مریم نواز کو نیب نے کہا کہ آپ کو سمن بھیجے گئے تھے کوئی جواب نہیں دیا، جس پر مریم نواز نے کہا کہ مجھے زیادہ وقت چاہئے تھا.