مریم نواز نے وقت مانگ لیا، مگر کس سے ؟

0
139

مریم نواز نے وقت مانگ لیا، مگر کس سے ؟

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی
مریم نواز کے وکیل نے مسلسل تیسری بار التوا کی درخواست دائر کر دی وکیل امجد پرویز نے لاہور ہائیکورٹ مصروفیت کے باعث التوا کی درخواست دائر کی گزشتہ دو سماعتوں پر بھی امجد پرویز نے التوا کی درخواست دائر کی تھی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اختر اپیلوں پر سماعت کریں گے .اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے، پچھلی سماعت پر مریم نواز عدالت پیش ہوئی تھیں ،آج بھی مریم نواز اسلام آباد میں ہیں اور عدالت پیش ہوں گی تا ہم مریم نواز کی جانب سے مزید وقت کےلئے درخواست دائر کر دی گئی ہے،

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی درخواستیں مسترد کر دی گئی تھیں،عدالت نے نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے تھے ،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ سنایا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے حاضری سے استثنی اور نمائندہ مقرر کرنے کی درخواستیں مسترد کردی تھیں ،مریم نواز کی عدالت پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے، مریم نواز کے ہمراہ ن لیگی رہنما اور کارکنان بھی ہوں گے

مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال

عدالت پہنچنے پر مریم نواز نے کارکنان کے لئے جاری کیا حکم،ن لیگی رہنماؤں کو روک دیا گیا

میری ضد ہو گی کہ نواز شریف یہ کام کریں، مریم نواز کی غیر رسمی گفتگو

نواز شریف ضمانت پر نہیں، وکیل کا عدالت میں اعتراف،ہمیں سزا معطلی سے متعلق بتائیں، عدالت

نواز شریف کے لندن ڈاکٹر کی رپورٹ باغی ٹی وی نے حاصل کر لی

نواز شریف کو سرنڈر کرنا ہو گا، اگر ایسا نہ کیا تو پھر…عدالت کے اہم ریمارکس

نواز شریف حاضر ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کی تاریخ دے دی

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع، نواز ذہنی دباؤ کا شکار،جہاز کا سفر خطرناک قرار

اشتہاری ملزم کی درخواستیں کس قانون کے تحت سن سکتے ہیں،نواز شریف کے وکیل سے دلائل طلب

Leave a reply