مریم صاحبہ ہمت ہے تو رائیونڈ…… ویڈیو جاری کریں، شوکت یوسفزئی

0
54

خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے مطالبہ کیا ہے کہ مریم صفدر رائیونڈ ویڈیو جاری کریں

 

جج ویڈیو، مریم نواز سمیت سب کو ہو گی دس سال قید،نواز کی سزا میں ہو گا اضافہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے مریم نواز سے مطالبہ کیا ہے کہ رائیونڈ ویڈیو جاری کی جائے.

نواز شریف کے لئے ایک اور مشکل، ن لیگی ہوئے پریشان

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ قوم کو بتائیں کہ رائیونڈ میں نواز شریف اور جج ارشدملک کے درمیان کیا گفتگو ہوئی تھی، آپ نے تو پورا اہتمام کیا تھا کہ جج صاحب کی کچھ باتیں رکارڈ کرکے وڈیو جاری کرینگے.

حکومت نے کچھ کیا تو عدلیہ کے کام میں مداخلت تصور کی جائے گی: فروغ نسیم

جج کی ویڈیو پر سپریم کورٹ کو سوموٹو لینا چاہئے تھا، قمرالزمان کائرہ

جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ، اب نواز شریف کو رہا کیا جائے، مطالبہ آ گیا

مبینہ ویڈیو سیکنڈل، جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ

شوکت یوسفزئی نے مزید کہا کہ مریم صاحبہ اب آپ بتائیں کہ وڈیو کیوں جاری نہیں کی جارہی ،مریم صاحبہ تھوڑی بھی ہمت ہے تو رائیونڈ وڈیو جاری کردیں، ہڑتالوں اور تحریک چلانے سے آپ لوگوں کو گمراہ نہیں کر سکتے،

تمہیں شرم نہیں آتی، مریم نواز وزیراعظم عمران خان پر برس پڑیں

واضح رہے کہ مریم نواز نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک جس نے نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سات برس قید کی سزا سنائی تھی کی ایک مبینہ ویڈیو جاری کی جس کے بعد احتساب عدالت کے جج کی خدمات لاہور ہائیکورٹ کے سپرد کر دی گئیں، سپریم کورٹ نے اس ویڈیو پر نوٹس لیا اب سپریم کورٹ مٰیں 16 جولائی کو اس حوالہ سے سماعت ہو گی.

گو سلیکٹیڈ گو! گو سازشی گو!، مریم نواز نے نعرہ لگا دیا

Leave a reply