میں جانتی ہوں جنہوں نے یہ کام نہیں کیا، مریم نواز غصے میں، اجلاس میں کتنے اراکین نے شرکت نہیں کی؟

میں جانتی ہوں جنہوں نے یہ کام نہیں کیا، مریم نواز غصے میں، اجلاس میں کتنے اراکین نے شرکت نہیں کی؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز لاہور اجلاس میں پارٹی رہنماؤں پر غصے میں آ گئیں

پارٹی اجلاس میں مریم نواز نے رہنماؤں پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسہ میں عوام کی عدم شرکت پرکھری کھری سنائیں،مریم نواز کا اجلاس میں کہنا تھا کہ کچھ نہ کرنے والوں سے پوچھا جائے گا ،میں ان کو جانتی ہوں جنہوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی،اب پارٹی میں جزا اور سزا کا نظام ہوگا میں اسکو خود دیکھوں گی،کچھ لوگوں نے لاہور جلسے پر اپنی ذمہ داریاں ٹھیک نہیں نبھائی ہیں

مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں 70 سے زائد عہدیدار اور پارلیمنٹرز شریک نہ ہوئے ،

ن لیگ کے پارلیمانی اور لیڈروں کا اجلاس جس کی صدارت مریم نواز نے کی اور فیصلہ ہوا کہ 30 دسمبر تک تمام ایم این اے اور ایم پی اے استعفوں کو جمع کروائیں گے

اجلاس میں لاہور پی ڈی ایم جلسے کی ناکامی کے حوالہ سے بات چیت ہوئی، ن لیگی رہنماؤں نے مریم نواز کے سامنے جلسے کو کامیاب قرار دیا اور جلسے کی کامیابی کے لئے مریم نواز کے کردار کو سراہا تا ہم مریم نواز نے جلسے کی ناکامی کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے اہم رہنماوں کو ٹارگٹ دے دیا، مریم نواز نے اجلاس میں شدید برہمی کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ لاہور ن لیگ کا گڑھ تھا لیکن اب گڑھا کیوں بن رہا ہے؟

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا

واضح رہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز لاہور کے جلسے میں جنوری کے آخر یا فروری کے اوائل میں لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اپنے استعفے ساتھ لے کر جائیں گے۔ دوسری جانب ن لیگ سمیت اپوزیشن اراکین پارلیمان کی جانب سے پارٹی قیادت کو استعفے جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ نواز شریف نے بھی اپنے خطاب میں کہا تھا کہ پارٹی رہنما استعفے جمع کروائیں جب ضرورت ہو گی مولانا فضل الرحمان کے حوالے کر دیں گے

مینار پاکستان جلسہ میں ناکامی،مریم نواز پھٹ پڑیں،لیگی رہنما "مکھن” لگاتے رہے

Comments are closed.