جب رمضان المبارک میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری تھا:ملسمان حکمران سورہے تھے:سکاٹ لینڈ بازی لےگیا

0
64

لندن:جب رمضان المبارک میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری تھا:ملسمان حکمران سورہے تھے:سکاٹ لینڈ بازی لےگیا،اطلاعات کے مطابق اس حوالے سے انسانی حقوق کے ترجمان اورسیاسی،معاشی،اقتصادی اوردفاعی معاملات پرنظررکھنے والی معورف شخصیت ڈاکٹرنارمن فنکرنے ایک بہت بڑی بات کہہ دی ہے

ڈاکٹرنارمن فنکرکہتے ہیں کہ ان حالات میں جب ایک طرف مقبوضہ بیت القدس میں مسلمانو‌ن‌ پریہودی مظالم ڈھارہےتھے اس وقت عالم اسلام میں خاموشی چھائی ہوئی تھی اورکوئی بھی فلسطینیوں‌کے لیے آوازبلند کرنے کے لیے تیارنہیں تھا

عین اس وقت سکاٹ لینڈ کی معروف شخصیت نیکولا سرجن نے آواز بلند کی اورفسلطینیوں‌ پر ہونے والے مظالم پرچپ نہ رہ سکیں اوریہاں‌تک کہہ دیا کہ ایک عام جگہ پرجہاں کسی کی عبادت میں مداخلت کرنا جائز نہیں وہاں مسلمانوں کے قبلہ اول مسلمانوں‌ کے قتل عام کی کیسے اجازت دی جاسکتی ہے

وہ کہتی ہ یں کہ اب بس ہونی چاہیے فلسطینیوں‌ مظالم کا سلسلہ رکنا چاہیے ، اٹھیں اورآگے بڑھیں یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے

Leave a reply