مسئلہ کشمیر،توقع ہے بات چیت سے حل کرلیں گے ،وزیراعظم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم خان نے کہا ہے کہ ونٹر اولمپکس پرچینی عوام کو مبارکباد دیتا ہوں
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اورچین کی دوستی منفرد ہے،وزیراعظم بننے کے بعد کھیل دیکھنے کا موقع نہیں ملا،پاک چین دوستی ہرمشکل میں توقعات پرپوری اتری،ہمارے مستحکم تعلقات کی وجہ سےپورے خطے میں امن ہے،سی پیک کا پہلامرحلہ مواصلاتی رابطوں اورتوانائی منصوبوں پرمشتمل تھا،اب ہم سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں سی پیک فیز ٹو مرحلے میں داخل ہوچکا ہے خطےمیں تمام سیاسی اختلافات مذاکرات سے حل ہونے چاہئیں افغانستان کوسنگین انسانی بحران کا سامنا ہے،افغانستان کا زیادہ تر انحصار غیرملکی امداد پرہے،افغانستان کےعوام نے 40سال جنگ کےسواکچھ نہیں دیکھا
وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیرپاکستان اوربھارت کے درمیان اہم تنازع ہے،توقع ہے ہم اس مسئلے کوبات چیت سے حل کرلیں گے ،ہمیں اپنے اختلافات سیاسی بات چیت سےحل کرنے چاہئیں،پاکستا ن نے کورونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات کیے کورونا سے نمٹنے کےلیے چین نے پاکستان کےساتھ تعاون کیا دنیا کسی سرد جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی میں نے 20 سال عالمی کرکٹ کھیلتے ہوئے گزارے ہیں اس سال کو ٹائیگرسے منصوب کیا گیا جو میرا پسندیدہ جانورہے،امید ہےنیا سال چین اوردنیا بھرکے لیے امن اور خوشحالی لائےگا
جیلوں میں قید خواتین کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے سفارشات پر مبنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
محبت کا ڈرامہ رچا کر لڑکی کی غیر اخلاقی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا گرفتار
جعلی قیدی بن کر جیل میں 3 سال گزارنے والا قیدی عدالت میں پیش
شیخ رشید قیدیوں پر مہربان ہو گئے
حکومتی اداروں کی نااہلی کی وجہ سے سینکڑوں خواتین جیلوں میں جبرا قید کاٹنے پر مجبور