لاہور:یااللہ عمران خان کوکچھ ہوجائےاورپھرمجھے یا نوازشریف کووزیراعظم بنادے:مولانا فضل الرحمن قبروں پردعائیں کرنے لگے،اطلاعات کے مطابق جلسوں ، جلوسوں سے مایوس ہوکرمولانا فضل الرحمن نے بذرگوں کی قبروں پرجاکردعائیں کرنے لگے ہیں
ذرائع کے مطابق اس سلسلے کی پہلی کوشش کے طور پرمولانا فضل الرحمن نے لاہور میں ایک معروف بذرگ کی قبر پرجاکردعاکی
یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ اس اجتماعی دعا میں مولانا فضل الرحمن کی جماعت کے بڑے بڑے چہرے بھی ساتھ شامل تھے
جماعت کے اپنے ذرائع کے مطابق اس موقع پرمولانا فضل الرحمن نے میاں میر کی قبر پرجاکر دعا کی ، اس دعا میںمولانا نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اس حکومت سے جان چھڑا دے
اس کے بعد مولانا فضل الرحمن کے ساتھ کھڑے ہوئے ایک ساتھی نے دعا کے دوران یہ کہہ دیا کہ یا اللہ عمران خان کوکچھ ہوجائے تو مولانا نے اس کی بات کوہی آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ عمران خان کچھ ہوگا تو جان چھوٹے گی
ساتھ ہی مولانا نے ایک ن لیگی کی طر ف دیکھتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد اے اللہ مجھے یا نوازشریف کو ملک کا وزیراعظم بنادے تاکہ ملک راہ راست پرآجائے