باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس جاری ہے

سینیٹ اجلاس میں ن لیگی رکن مشاہد اللہ خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پشاور زلمی کی ایک تصویر دیکھی تھی ،کچھ ایسے لوگوں کو صدارتی ایوارڈ دیا گیا جس کے وہ مستحق نہیں تھے جاوید آفریدی کو صرف کرکٹ ٹیم کے مالک ہونے کی وجہ سے ایوارڈ دیا گیا ،مہوش حیات کے بارے میں میں بات نہیں کر سکتا ہوں کیونکہ بوڑھا ہوگیا ہوں

کراچی کے حالات پر مہوش حیات اور انوشے اشرف کی حکام بالا پر شدید تنقید

زندگی کو بھرپور طریقے سے جیا جائے تو ہر دن پلک جھپکتے گزرنے کے مترادف ہے مایا علی

مشاہد اللہ خان کا مزید کہنا تھا کہ جاوید آفریدی کو چین سے کاروبار کرنے پر اگر ایوارڈ ملا تو اچھی بات ہے،ایوارڈکراچی کینگروز،ملتان سلطان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو کیوں نہیں ملا؟یہ ویسے بہت بڑی زیادتی ہے، رضا ربانی کو بھی ایوارڈ نہیں ملا،

پائلٹس کے لائسنس سے متعلق وفاق کے بیان کے مقاصد کی عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے، رضا ربانی

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ ضروری نہیں ہے کہ ہر بات کا جواب سیاسی طرز پر ہو،کرکٹ کے لیے پاکستان ترس گیا تھا جس نے بھی کرکٹ کے لیے خدمت کی انہیں بھی ایوارڈ ملنا چاہیے،

‏پی آئی اے کو تو میں ایسے ٹھیک کروں گا ،دنیا کی سب سے اچھی ایئرلائن بنا دوں گا۔۔۔۔میں ۔۔۔ میں ۔۔ مشاہداللہ خان

Shares: