میا خلیفہ نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملے کے خلاف سوشل میڈیا پر اپنی آواز بُلند کی ہے۔
باغی ٹی وی :اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر جاری مظالم اور وحشیانہ بمباری کے خلاف جہاں پاکستانی شوبز ستارے اپنی آواز بلند کررہے ہیں تو وہیں غیر ملکی فنکار بھی بول رہے ہیں۔
میا خلیفہ نے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کرنے کے لیے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
میا خلیفہ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ صرف یہ دیکھ رہی ہیں کہ امریکا انسانیت کے خلاف جرائم میں سالانہ 3 اعشاریہ 8 بلین ڈالرز کی مالی اعانت فراہم کررہا ہے۔
اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ ’FreePalestine‘ کا بھی استعمال کیا جس کا مطلب ہے ’فلسطین کو آزاد کرو۔‘
میا خلیفہ کے اس ٹوئٹ کو پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس قدر سراہا گیا کہ رات بھر میا خلیفہ کا نام ٹوئٹر کے ٹاپ ٹرینڈز کی فہرست میں شامل رہا۔جس میں ملالہ یوسف زئی کو خاموشی پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا-
https://twitter.com/alisiddique532/status/1392212808033611776?s=20
https://twitter.com/manhos_chuza/status/1392249338030563329?s=20
My first love that I used to see quietly 🥺love u❤️#miakhalifaِ pic.twitter.com/ODzzgRZB09
— Hazim (@itx_hazimmalik) May 11, 2021
Shame on u #Malala..U dont deserve this nobel prize.
Massive respect for #BellaHadid
And #miakhalifaِ.. ❤#EidAlFitr #Erdogan #FreePalestine #Gaza pic.twitter.com/WFQOrDZnYo— Ruqi (@Ruqi_khattak) May 11, 2021
https://twitter.com/Gulnarriaz9/status/1392247145403662341?s=20
https://twitter.com/Binwalinews/status/1392218188595744769?s=20
#miakhalifaِ showing More gherat than most of the international media who is still silent against this brutality.#FreePalestine https://t.co/VE6Cgz8g0Q
— Ali_writes🇵🇸 (@ALI_abbasJafri) May 11, 2021
Mia khalifa still better then puppets like arabs and other muslims who can't show sympathy and raise their voices because of piece of papers and still better then the qoum ki baiti…#miakhalifaِ pic.twitter.com/bfo6byc0B0
— Yahya Sardar (@YahyaSardar4) May 11, 2021
#miakhalifaِ & bella hadid is more courageous then our Qoam ki beti.@Malala indeed she is batter then you.. 💔 #FreePalestine #WeStandWithPalestine #PalestinianLivesMatter pic.twitter.com/yvsFWPsdVh
— Muskan (@muskan_hnyr) May 11, 2021
https://twitter.com/AfyaIrum/status/1392392936659247104?s=20
واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے اب تک جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 36 ہوگئی ہے، 13 بچے اور مزاحمتی تنظیموں کے کئی رہنما بھی شہداء میں شامل ہیں، ایک ہزار سے زائد افراد زخمی، درجنوں عمارتیں مٹی کا ڈھیر بنادی گئی ہیں۔
حماس کی جانب سے بھی جواب میں راکٹوں کی برسات ہوئی جس کے نتیجے میں اشکیلون میں تیل کی پائپ لائن میں آگ لگ گئی، بس تباہ، تین اسرائیلی ہلاک جبکہ 70 زخمی ہوگئے۔