مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان پی ڈی ایم سے وصول کیا جائے گا بدقسمت پی ڈی ایم کیجانب سے عوام کیساتھ کسی بھلائی کی توقع نہیں۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ دور دراز سے آئے جلسے کے شرکا کو اپوزیشن نے بدلے میں صرف کورونا ہی دیا، بزدار حکومت اپنے شہریوں کی ہرممکن دیکھ بھال کریگی۔ جلسے کی آڑ میں ثقافتی ورثہ کو پہنچے والے نقصان کی وصولی پی ڈی ایم سے کی جائیگی۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ لاہوریوں کی جلسے سے لاتعلقی نے ثابت کیا کہ راجکماری نے ظلِ سبحانی کی سیاست کو زمیں بوس کردیا۔ پی ڈی ایم قیادت کی موجودگی میں غیور لاہوریوں سے متعلق محمود خان اچکزئی کی بدزبانی پر تمام اپوزیشن کو معافی مانگنی چاہئے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جھوٹ بولنا راجکماری اور اسکے چیلوں کا وطیرہ ہے۔ جلسے کیلئے نا تو ٹرانسپورٹ بند تھی ناکوئی رکاوٹ۔ میڈیا کی آنکھ ایسا کوئی ایک واقعہ نادکھا پائی! ن لیگ ناکامی کی خفت مٹانے کیلئے جھوٹ کے سہارے ملبہ حکومت پر گرانا چاہتی ہے مگر ہم ان سرٹیفائیڈ جھوٹوں کو ایکسپوز کرتے رہینگے

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کپتان نے چور ٹولے کی نیندیں حرام کر رکھی ہے۔وزیراعظم عمران خان مشترکہ اپوزیشن خصوصا راجکماری کے اعصاب پر اس قدر سوار ہیں کہ تقریر کا بیشتر حصہ عمران خان تک محدود رہا۔

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

واضح رہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز لاہور کے جلسے میں جنوری کے آخر یا فروری کے اوائل میں لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اپنے استعفے ساتھ لے کر جائیں گے۔ دوسری جانب ن لیگ سمیت اپوزیشن اراکین پارلیمان کی جانب سے پارٹی قیادت کو استعفے جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ نواز شریف نے بھی اپنے خطاب میں کہا تھا کہ پارٹی رہنما استعفے جمع کروائیں جب ضرورت ہو گی مولانا فضل الرحمان کے حوالے کر دیں گے

مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری

Comments are closed.